
Articles on Russia (page 9)
روس کے بارے میں مضامین

روس شمالی یوریشیائی ملک ہے۔ یہ ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔ روسی سوشلسٹ ریاستوں کا مجموعہ (جسے اختصار سے یو ایس ایس آر یعنی USSR بھی کہا جاتا ہے) کو عام طور پر سویت یونین کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ آئینی اعتبار سے سوشلسٹ ریاست جو کہ یوریشیا میں 1922 سے 1991 تک قائم رہی۔ اس کو بالعموم روس یعنی رشیا بھی کہا جاتا تھا جو کہ غلط ہے۔ روس یعنی رشیا اس یونین کی سب سے زیادہ طاقتور ریاست کا نام ہے۔ 1945 سے لے کر 1991 یعنی تحلیل تک اس کو امریکہ کے ساتھ دنیا کی ایک سپر پاور مانا جاتا تھا۔
-
بھارت اور امریکہ کے مابین 100ارب ڈالر کی اسلحہ ڈیل!
بھارتی جنگی اخراجات میں اضافہ سے 65ء کی جنگ جیسی صورتحال پیداہونے کا خدشہ! ہتھیاروں کے حصول کیلئے روس سے فاصلہ اور امریکہ پر دباؤ بڑھایا جا رہا ہے۔
-
روس ایک بار پھر سپر پاور بننے کے قریب!!
عالمی اسلحہ کی دوڑ میں روس اور امریکہ مدمقابل! روس اب بحری دفاعی نظام کے بعد فضائی دفاع سسٹم کو ہنگامی بنیادوں پر اپ گریڈ کرے گا، روسی فضائی چیف الیگزینڈرزیلن۔
-
شمالی کوریا سے مقابلے کے لئے جنوبی کوریا تیار!!
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا پر زمینی، ہوائی اور بحری حملوں کی منصوبہ بندی کرلی۔ امریکہ اور روس کی مہربانی سے ایٹمی طاقت کا خطرہ دنیا کے سر پر منڈلا رہا ہے۔
-
روس پھر امریکہ کے مقابل آ گیا!
امریکہ جارجیا اور یو کرائن کے ذریعے روس کی ناکہ بندی کرنا چاہتا ہے۔ لاطینی امریکہ میں روس کو شاویز کی صورت میں ایک فطری اتحادی میسر ہے۔
-
روس لیبیا سول ایٹمی معاہدہ!
روسی افواج کی لیبیا میں موجودگی اس کی قومی سلامی کی ضمانت ہو گی، ماسکو ٹائمز لیبیا ایک ماہ کے دوران 2بلین ڈالر سے زائد کے ہتھیار روس سے خریدے گا۔
-
روس اور بھارت کے درمیان 4 ایٹمی ری ایکٹرز کے معاہدے پر دستخط نہ ہو سکے
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان ایٹمی معاہدے پر دستخط میں ناکامی اختلافات کا اشارہ نہیں بھارت امریکی نیوکلیئر ڈیل کی وجہ سے ماسکو اور نئی دہلی کے درمیان تعلقات ... مزید
-
روس امریکہ سرد جنگ
پوٹن کی جارحانہ حکمت عملی کے پس پردہ کیا ہے؟ کیا عالمی سیاست میں ایک بار پھر بھونچال آنے والا ہے۔
-
امریکی میزائل پالیسی سے روس کو خدشات
صدر پیوٹن کے مطابق یورپ میں امریکی ڈیفنس سسٹم کا اہم ہدف روس ہو گا صدر بش نے بیلسٹک میزائل نظام کی تنصیب کیلئے کانگریس سے رسمی منظوری بھی نہیں لی۔
-
اسلام روس میں تیزی سے ابھر رہا ہے
روسی حکومت مسلمانوں کو اپنے لئے خطرہ سمجھتی ہے۔
-
روس ایک بار پھر امریکہ کے مقابلے پر
وہ امریکی مفادات کے راستے میں بڑی رکاوٹ ثابت ہو گا روس اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے پر گامزن ہو چکا ہے ۔
-
کیا روس اور چین امریکہ کے آگے بند باندھ سکیں گے؟
امریکی عزائم نے ماضی کے دو بڑے حریفوں کو ایک دوسرے تعاون پر مجبور کر دیا ۔
-
امریکہ، روس اور ایران کے اختلافات کو ہوا دے رہا ہے
اگر امریکہ روس کو ایران کی حمایت اور تعاون سے الگ کر دیتا ہے تو یہ اسکی بہت بڑی کامیابی ہو گی۔
-
امریکہ روس کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہا ہے
مشرق وسطیٰ میں حالات خراب ہونے کے باعث روس کی اہمیت میں اضافہ ہو گیا وسطی یورپ میں امریکہ کی طرف سے ایٹمی میزائل سسٹم کی تنضیب کے پیچھے یہی عوام کار فرما ہیں ۔
-
روس کی سفارتی مہم سے امریکہ و یورپ کو پریشانی صدر پیوٹن نے دورہ سعودی عرب کے دوران ایٹمی توانائی میں تعاون کی پیشکش کی
روس امریکہ کے مقابلے میں عرب دنیا کے مسائل حل کرنے کیلئے مصالحتی کردار ادا کرنا چاہتا ہے۔
-
وسطیٰ ایشیاء کا کنٹرول سنبھالنے کے لئے امریکہ اور روس میں سرد جنگ
امریکہ روسکے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلئے اس کے ہمسایہ ممالک میں فوجی اڈے بنا رہاہے نیٹو کی طرز پر بنائی جانیوالی شنگھائی تعاون تنظیم امریکی عزائم کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے ... مزید
-
روس بمقابلہ امریکہ، تیل و گیس کی سیاست
یورپی ممالک توانائی کے حصول کیلئے روس کی طرف دیکھ رہے ہیں ۔
-
روس ایران گیس پائپ لائن منصوبہ یورپ و امریکہ کیلئے نیا چیلنج
روسی کمپنی ایران سے پاکستان اور بھارت گیس پائپ لائن کیلئے مالی تکنیکی معاونت کرے گی 2775 کلومیٹر طویل پائپ لائن پر 7 ارب ڈالر لاگت آئیگی اور 10 سال میں مکمل ہو گی ۔
-
روس پیوٹن کی قیادت میں دوبارہ ابھر رہا ہے
کیا امریکہ کی اجارہ داری ختم ہونے والی ہے؟ بڑے مغربی ممالک جی ایٹ اجلاس کی سربراہی پیوٹن کودے کرپشیمانی کا شکار ہیں ۔
-
روس عالمی سیاست میں ابھر رہا ہے؟
روس کے ٹکڑے کرنے میں امریکہ کا مرکزی کردار ہے افغانستان اور عراق میں بھی روس امریکہ کیلئے مشکلات پیدا کر رہا ہے ۔
-
روس امریکہ کے توسیع پسندانہ عزائم میں رکاوٹ بن گیا
ماسکو مستقبل میں اپنی طاقت کے اظہار کیلئے تیل و گیس کو بطور سیاسی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے ۔
Read Latest articles about Russia, Full coverage on Russia with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Russia.
روس کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، روس کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.