Articles on Saudi Arab (page 7)
سعودی عرب کے بارے میں مضامین
مملکت سعودی عرب جزیرہ نمائے عرب میں سب سے بڑا ملک ہے ۔ شمال مغرب میں اس کی سرحد اردن، شمال میں عراق اور شمال مشرق میں کویت، قطر اور بحرین اور مشرق میں متحدہ عرب امارات، جنوب مشرق میں اومان، جنوب میں یمن سے ملی ہوئی ہے جبکہ خلیج فارس اس کے شمال مشرق اور بحیرہ قلزم اس کے مغرب میں واقع ہے ۔ یہ حرمین شریفین کی سرزمین کہلاتی ہے کیونکہ یہاں اسلام کے دو مقدس ترین مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موجود ہیں۔
-
اسلام کے گہوارہ سعودی عرب میں رمضان المبارک
دنیا بھر کے مسلمان رحمتوں بھرے مہینے کا کئی ماہ قبل انتظار و انتظامات شروع کر دیتے ہیں۔ اسلام کے گہوارے سعودی عرب میں یہ تیاریاں کئی ماہ قبل شروع ہو جاتی ہیں، دنیا بھر ... مزید
-
ہمیشہ مشکل وقت میں
سعودی عرب نے دل کھول کر پاکستان کا ساتھ دیا۔۔۔۔ پاکستان کو مالی امداد کاتحفہ‘ سعودی عرب کی پاکستان سے لازوال دوستی کا ثبوت ہے
-
حکومت طالبان مذاکرات
حکومتی کمیٹی کا طالبان کمیٹی سے ملاقات سے انکاراور طالبان کمیٹی کا حکومت پر آپریشن کی تیاریوں کا الزام آرمی چیف کے سعودی دورے کے بعد سعودی شہزادے کی پاکستان آمداور مقتدر ... مزید
-
امریکہ نے طالبان سے مذاکرات کیلئے سعودی عرب سے مدد مانگ لی
پاکستان نے اپنی مغربی سرحد پر ہندوستانی اثرات کو کم کرنے کیلئے چین کو افغانستان کے منظر نامے میں اتار دیا پاکستان کی اندرونی سیاست پر جس انداز سے سعودی تیل اثر انداز ہوتا ... مزید
-
سعودی عرب کا خوبصورت سیاحتی اور تاریخی مقام وادی نجران
نجران کا شمار مملکت سعودی عرب کے قدیم تاریخی شہروں میں ہوتا ہے سٹرٹیجک محل وقوع زرخیز زمین اور اہم تجارتی شاہراہ پرواقع ہونے کی وجہ سئ نجران زمانہ قدیم سے ہی ہر خاص و ... مزید
-
ڈھلتی عمر سعودی لڑکیاں سوتن بننے پر تیار
وہ شادی شدہ مردوں سے شادی کو برا نہیں سمجھتیں سعودی حکام مردوں اور عورتوں کے اس فیصلے کا احترام کرتے ہیں
-
اسلحہ سازی میں خود کفالت
یہ سنگ میل عبور کئے بغیر دفاعی بجٹ کم نہیں ہوسکتا پاکستان کو سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے ساتھ اسلحہ سازی کے مشترکہ منصوبے شروع کرنے کی ضرورت ہے
-
روضہ رسولﷺ پر انوکھی ”حاضری“!
وجہ دراصل یہ تھی کہ میاں نواز شریف صاحب نے روضہ رسولﷺ پر حاضری کے لیے آنا تھا اور ان کی خصوصی درخواست پرسعودی حکومت نے انہیں مکمل پروٹو کول اور سکیورٹی فراہم کرنے کا حکم ... مزید
-
امریکی دھمکیوں کا پٹارہ کھل گیا!!
سعودی سفارت کار کی ہلاکت تعلقات خراب کرنے کی گھناؤنی سازش ہے۔ شہباز شریف نے پاکستانی حکام کو کشکول توڑنے کی راہ دکھا دی۔
-
تھرکول منصوبہ کیوں ضروری ہے؟؟
100 سال کے لئے 50 ہزار میگا واٹ سالانہ بجلی یہ سعودی عرب اور ایران کے گیس کے ذخائر سے 42 گنا بڑا ہے۔
-
امداد کے نام پر پاکستان کی جکڑ بندی!
پاکستان کے دوستوں کے اجلاس میں سعودی عرب اور چین کی عدم شرکت سوالیہ نشان ہے۔ امداد کی منظوری کے پہلے مرحلے پر حکمرانوں کی لڈیاں ناقابل فہم ہیں۔
-
پرویز مشرف کا دورہ سعودی عرب کامیاب یا ناکام؟؟
شاہ عبداللہ سے ملاقات کے بعد لگتا تھا کہ سابق صدر ہوا میں اڑ رہے ہیں۔ آئین کے آرٹیکل 6 پر عملدرآمد کے خوف نے مشرف کو بے وطن کردیا۔
-
سعودی عرب کا دارالحکومت ”ریاض“
سعودی عرب کی بلند ترین عمارت ”برج المملکة“ اسی شہر میں ہے۔ ریاض لفظ روضہ کی جمع ہے جس کا مطلب ہے باغ۔ جزیرہ نما صحرائے عرب میں ریاض کا علاقہ قدرے زر خیز ہے۔
-
روس کی سفارتی مہم سے امریکہ و یورپ کو پریشانی صدر پیوٹن نے دورہ سعودی عرب کے دوران ایٹمی توانائی میں تعاون کی پیشکش کی
روس امریکہ کے مقابلے میں عرب دنیا کے مسائل حل کرنے کیلئے مصالحتی کردار ادا کرنا چاہتا ہے۔
-
امریکہ، سعودی عرب تعلقات میں بہتری کی کوششیں
صدر بش اور شہزادہ عبداللہ کی ملاقات میں تمام امور پر غور کیا گیا۔
-
اسرائیل سعودی عرب میں دہشت گردی کرا رہا ہے
یمن کے راستے روسی ساختہ اسلحہ سعودی عرب کیوں سمگل کیا گیا ؟
Read Latest articles about Saudi Arab, Full coverage on Saudi Arab with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Saudi Arab.
سعودی عرب کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، سعودی عرب کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
سعودی عرب کی تازہ ترین خبریں
-
قصیم ایئرپورٹ کی توسیع کے بعد پرواز کرنے والی پہلی سعودی خاتون پائلٹ
-
وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب چلے گئے
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات ایک نئےدور میں داخل ہو چکے ہیں ،ہم پاکستان کی گورننس اسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے سے سعودی حکومت کی کامیاب اصلاحاتی پالیسی کے تجربے سے مستفید ..
-
وزیراعظم سے سعودی وفد کی ملاقات،سرمایہ کاری پرتبادلہ خیال
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے
-
سعودیہ نے انقلابی ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا Beta ورڑن متعارف کرادیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات ایک نئےدور میں داخل ہو چکے ہیں ،ہم پاکستان کی گورننس اسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے سے سعودی حکومت کی کامیاب اصلاحاتی پالیسی کے تجربے سے مستفید ..
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
فلسطینیوں، کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی میں کردار پوری اُمت کا دینی، ملی فریضہ ہی:لیاقت بلوچ
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.