Articles on Shakil Afridi

شکیل آفریدی کے بارے میں مضامین

Shakil Afridi
شکیل آفریدی صوبہ خیبر پختونخواہ میں بحثیت معالج سرکاری ملازم ہے۔ 2011 میں اس نے بطورCIA کارندہ، ایبٹ آباد کے علاقہ میں بقریہ کی مہم چلائی جس کا اصل مقصد اسامہ بن لادن کے خاندان کا ڈی این اے حاصل کرنا تھا۔ جاسوسی کے الزام میں اسے پاکستانی پاسبان نے گرفتار کر لیا۔ امریکہ نے اس کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالا۔ اکتوبر 2011 میں تحقیقاتی کمیٹی نے سفارش کی کہ شکیل پرغداری کا مقدمہ قائم کیا جائے۔ کہا جاتا ہے کہ شکیل آفریدی امریکی کارندہ بننے کے بعد اعلی عہدے پر پہنچا۔ مئی 2012ء کو قبائل علاقہ جات کے منتظم نے آفریدی کو غداری کے جُرم میں 30 سال قید کی سزا سنائی۔

Read Latest articles about Shakil Afridi, Full coverage on Shakil Afridi with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Shakil Afridi.

شکیل آفریدی کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، شکیل آفریدی کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔