
Articles on Terrorist (page 8)
دہشت گرد کے بارے میں مضامین

-
اسلام کے بڑھتے ہوئے اثرات کے خلاف ناروے میں دہشت گردی!
مغربی معاشرے میں عیسائیت کے کمزور ہونے کا اصل سبب خود یورپی عوام ہیں۔ یورپ کے انتہا پسند عیسائی حیران ہیں کہ اپنے ہاں اس بے راہ روی کے بڑھتے ہوئے سیلاب کے سامنے کیسے بند ... مزید
-
کراچی میں دہشت گردوں کے سامنے بے بسی کس لئے۔
شہری سوال کرتے ہیں کہ ریاستی ادارے ان دہشت گردوں، قاتلوں کو پکڑنے میں آخر کیوں بے بس ہیں؟ صدر مملکت آصف علی زرداری وارننگ دے چکے ہیں کہ سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر مجرموں ... مزید
-
کراچی میں دہشت گردوں کا راج!
شہر میدان جنگ بن گیا لاکھوں شہری گھروں میں محصور ہو گئے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے ایک بار پھر خاموش تماشائی بن گئے۔
-
کتنے آدمی تھے…!!
مہران حملہ میں وزیر داخلہ کے مطابق کل چھ دہشت گرد تھے جن میں سے چار مارے گئے اور دو افراد ہو گئے۔ حیرت ہے کہ دن کی روشنی میں اتنی بڑی فورس کے ہوتے ہوئے یہ دو دہشت گرد فرار ... مزید
-
دہشت گرد کون!!
حکمرانوں! آمنہ کی معصومیت کو مغربی درندوں کی نذر نہ کرو۔ سوات کے علاقے کبل کی آمنہ کے نانا کو امریکیوں نے القاعدہ کے ساتھ تعلقات کے شبہ میں امریکہ میں پکڑ رکھا ہے۔
-
جنگل کا قانون!!
جب کسی ملک کے شہری اپنے ہی ملک میں بے اماں، بے آسرا ہو جائیں ان کی زندگی کی حفاظت کرنے والے ادارے ان کی زندگیوں سے کھیلنے لگیں عوام بے بس ہو جائیں تو پھر باقی کیا رہ جاتا ... مزید
-
قوم سوالات کا جواب چاہتی ہے!!
دہشت گرد مہارت اور آسانی سے کیوں ٹارگٹ حاصل کررہے ہیں! اہم ترین مہران بیس کی سخت سکیورٹی کی ضرورت تھی، سانحہ ایبٹ آباد سے کوئی سبق نہیں لیا گیا۔
-
ملک بھر میں سکیورٹی خدشات بڑھ گئے!
عوام کے سروں پر خوف کے سائے کب تک منڈلاتے رہیں گے۔ دہشت گرد غیر ملکی اداروں اور ان کے دفاتر کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
-
چارشدہ میں ایف سی کی تربیت گاہ پر دوخودکش حملے،80ہلاک
یہ لہو لہو میرے وطن کی سرزمین کو کس نے کیا! دہشت گردوں کی عجیب منطق ہے پاکستان کے معصوم اور بے گناہ شہریوں کی ہلاکت کیلئے جواز یہ فراہم کرتے ہیں کہ ہم امریکہ سے بدلہ لے رہے ... مزید
-
فاٹا کی محرومیوں کا ازالہ کیسے کیا جائے!!
آج تک کسی حکومت نے اس خطہ کی ترقی پر توجہ نہیں دی۔ فاٹا کی محرومیوں کی داستان طویل ہونے کے ساتھ ساتھ بہت قدیم بھی ہے، قیام پاکستان کے بعد آج تک کسی حکومت نے فاٹا کے لوگوں ... مزید
-
دہشت گردی بھی، کمائی بھی!!
بلوچستان میں تخریبی عناصر کا نیا ہتھکنڈہ۔ بلوچستان میں منظم طریقے سے اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں اضافہ دہشت گردی سے کمائی کا بہترین طریقہ تسلیم کیاجا رہا ہے، اس ... مزید
-
روحانی ومقدس مقامات پر دہشت گردی!!
ایسی کارروائیاں کرنے والے اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں۔ صوبہ خیبرپختونخواہ میں رحمان بابا کا مزار ہو، اسلام آباد کی بری امام درگاہ ہو، لاہور کا مرجع خلائق داتا دربار ... مزید
-
دہشت گرد پادری!!
اس نے قرآن جلا کر عالمی امن تباہ کردیا۔ انتہائی افسوس کی بات یہ ہے کہ امریکی حکومت کے کسی اعلیٰ عہدیدار نے ٹیری جونز کو اس خباثت کے مظاہرے سے روکنے کی سنجیدہ کوشش نہیں ... مزید
-
”ڈو مور“ کا مطالبہ اور دہشت گردوں کو سیاسی پناہ!!
مغربی ممالک پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرنے کی بجائے دہشت گردوں کی مدد کرتے ہیں۔ ستم ظریفی کی انتہا تو یہ ہے کہ ہر امریکی نمائندے کی پاکستان آمد سے کچھ گھنٹے پہلے یا ... مزید
-
پشاور کے مضافاتی علاقوں میں بڑے آپریشن کی تیاریاں۔
صوبائی حکومت کے ذمہ دار اس عزم کا اظہار کرتے آ رہے ہیں کہ دہشت گردی کے واقعات حکومت اور عوام کے حوصلے پشت نہیں کر سکیں گے۔
-
پاکستانی، امریکی دہشت گردوں کے رحم وکرم پر ملکی سلامتی کے ادارے کیا کررہے ہیں!
ڈرون حملوں سے امریکہ کی خوں آشامی کو تسکین نہیں ملی تو اس کے ”ڈیتھ سکواڈ“ نے شہروں میں گھس کر قتل عام شروع کردیا ہے۔
-
دہشت گرد بھارت!!
دنیا کو بھارت کا مکروہ چہرہ نظر کیوں نہیں آرہا!! ”وشوا ہندو پریشد“ اور ”بجرنگ دل“ دہشت گردی کی تربیت یافتہ تنظیمیں ہیں جو متعدد چھوٹی تنظیموں کو نہ صرف استوار کرتی ہیں ... مزید
-
طالبان دہشت گرد نہیں……!!
افغانستان سے باعزت انخلاء کے لئے امریکہ کو طالبانی حقیقت تسلیم کرنا ہو گی۔ امریکہ طالبان اور پشتونوں کو اپنے سامنے جھکانے کی سعی لا حاصل کررہے ہیں، اپنی اسی کوشش میں ... مزید
-
موبائل اور انٹرنیٹ فوبیا نے نئی نسل کو تباہ کردیا ہے!!
جدید ٹیکنالوجی کے غلط استعمال سے ہم معاشرتی رویوں میں تنزلی کا شکار ہوتے جا رہے ہیں!! فرسٹریشن ، ڈپریشن، برائی، دہشت گردی اور غیر اخلاقی رویے وغیرہ ٹیکنالوجی کے غلط استعمال ... مزید
-
”امریکہ نئے اسامہ کی تلاش میں“
قرعہ فال الیاس کشمیری کے نام نکلا ہے۔ الیاس کشمیری کو امریکی حکومت نے "Specially Desiggnated Global Terrorist'' کا خطاب دے رکھا ہے۔ الیاس کشمیر کو نیا اسامہ قرار دے کر امریکہ دہشت گرد ی ... مزید
Read Latest articles about Terrorist, Full coverage on Terrorist with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Terrorist.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.