
Articles on Terrorist (page 9)
دہشت گرد کے بارے میں مضامین

-
امریکہ کے” عیسائی طالبان “!!
وہ کسی بھی وقت دہشت گردی کر سکتے ہیں، امریکی حکومت کے بعض شدت پسند عناصر ”ڈرٹی بم“ استعمال کر سکتے ہیں۔ امریکہ کو اصل خطرہ اندرونی دہشت گردوں سے ہے، امریکی دہشت گرد تنظیموں ... مزید
-
پھولوں کا شہر پشاور باورد کی لپیٹ میں!
پشاور میں سیاحت کی صنعت کو شدید نقصان کاسامنا ہے۔ قصہ خوانی اور خیبر بازار سرشام ہی ویران ہو جاتے ہیں، دہشت گرد ی کی وجہ سے لوگ بچوں کو اسکول بھیجتے ہوئے بھی گھبراتے ہیں۔
-
سانحہ کربلا گامے شاہ…!
ایجنسیاں صرف دہشت گردوں کی آمد اور ان کے حملوں کی پیشگی اطلاع یا پیش گوئی کر کے اپنے فرض سے کیوں سبکدوش ہو جاتی ہیں۔
-
انسداد دہشت گردی ایکٹ کا ترمیمی بل…!
اس بل کے تحت اب صوبائی حکومتوں کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت بھی دہشت گردی کے الزام میں کسی شخص کو حراست میں رکھنے کا حکم دے سکے گی، کسی بھی مشکوک شخص کو 90دن تک نظر بند رکھا جا ... مزید
-
دہشت گردی، کیا یہ صرف پنجاب کا مسئلہ ہے!!
جنوبی پنجاب نو گو ایریا نہیں، وہاں دہشت گردوں کی آمدورفت باآسانی مانیٹر کی جا سکتی ہے،سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دہشت گردی کے ان واقعات کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟؟ کون سی قوتیں ... مزید
-
مہمند ایجنسی میں دہشت گردی کی تازہ لہر کا نشانہ!!
دعوؤں کے برعکس دہشت گرد عوامی مقامات کو ہدف بنا رہے ہیں، طالبان کے نام سے سکیورٹی اہلکاروں کو اغواء اور زیر حراست ساتھیوں کی رہائی کے پیغامات ارسال کئے جاتے ہیں۔
-
سانحہ داتا دربار!!
دہشت گردوں کی شناخت ضروری ہے ورنہ…!! داتا دربار پرخوں آشام حملے کے بعد چھڑنے والی بحث نے دہشت گردوں کی پہچان کا شعور اجاگر کرنے کی کوشش شروع کردی ہے۔
-
لاہور احمدی عبادت گاہوں پر حملے، جنوبی پنجاب آپریشن کا پیش خیمہ!!
مرنے والے قادیانی ہوں یا مسلمان ان کی موت بہرحال افسوس ناک ہے اور اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا۔ آپریشن جاری تھا کہ تحریک طالبان کی طرف سے اس کی ذمہ داری قبول کرنے اور اس ... مزید
-
دہشت گردی کی نئی لہر!!
عوامی اجتماعات میں کارروائیاں۔ متحد قوم ہی دہشت گردوں کے منصوبوں کو ناکام بنا سکتی ہے۔
-
پشاور میں سخت ترین سکیورٹی حصار ٹوٹ گیا!!
تیمر گرہ میں نعشوں کے انبار، صوبہ بھر میں سوگ۔ پشاور میں امریکی قونصل خانے پر پہلی مرتبہ حملہ، شہر میں سراسیمگی پھیل گئی۔ دہشت گرد وں نے صوبائی دارالحکومت میں پھر اپنی ... مزید
-
دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے نئی اور موثر حکمت عملی کی ضرورت!!
اس وقت پورا ملک جہنم زار بنا ہوا ہے اور ہمارے حکمران اور سیاست دان خالی خولی نعروں سے عوام کو بہلانے میں لگے ہوئے ہیں۔
-
سافٹ اور ہارڈ ٹارگٹ، دہشت گرد دوہری حکمت عملی پر گامزن!!
پشاور، پنڈی، اسلام آباد اور لاہور کے بعد ملتان میں بھی دہشت گردوں کی کارروائیاں!! ہمارے حکمرانوں اور بعض فوجی جرنیلوں کی عاقبت نا اندیشی اور ڈالرز کے لالچ نے وطن عزیز ... مزید
-
دہشت گردی کے خاتمہ کا حل!!
دہشت گردی کی عالمی جنگ میں سب سے زیادہ نقصان صرف اور صرف پاکستان کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔ جہاں صبح شام دوپہر بے گناہ انسانیت کو موت کی بھینٹ چڑیا جا رہا ہے پاکستان میں دہشتگردی ... مزید
-
پریڈلین مسجد میں دوران نماز جمعہ خودکش حملے
دہشت گرد وں کا نیٹ ورک، خاتمے کا ہر ممکن طریقہ اپنایا جائے جس جگہ دھماکے اور فائرنگ ہوئی وہ انتہائی حساس علاقہ ہے اور سکیورٹی ریڈ زون میں شامل ہے۔ اس علاقے میں حاضر سروس ... مزید
-
دہشت گرد وں کے گڑھ پر پاک فوج کا کنٹرول
نیٹو افواج نئی حکمت عملی وضع کر رہی ہے۔
-
دہشت گرد ی کے خاتمہ کیلئے نئی اور موثر حکمت عملی کی ضرورت
پشاور میں حالیہ کار بم دھماکہ ، جس میں خواتین اور بچوں سمیت سو افراد سے زائد شہید جب کہ دو سو سے زیادہ اہل وطن زخمی ہوئے، نے ہر حساس شخص کو رلا دیا ہے۔ پشاور کار بدقسمت شہر ... مزید
-
چارسدہ میں دہشت گردی
صوبہ سرحد کے واقعات کے باوجود عوام کے حوصلے پست نہیں ہو ئے۔
-
دہشت گردوں کے سرپرست کون ہیں!
پشاور ایک بار پھر دہشت گردوں کے زد میں امریکہ سے فاصلہ پیدا کرنے میں ہی عافیت ہے امریکہ ایک طرف پاکستان کو اپنا حلیف قرار دیتا ہے تو دوسری طرف اس پر ڈرؤن حملے کر رہا ہے۔
-
تعلیمی ادارے بند، دہشت گردی کی لہر، خطرناک ہوتی جا رہی ہے!
پچھلے دس سال سے مجھے کبھی نہیں لگا تھا کہ میں لاہور میں غیر محفوظ ہوں۔ اس رات مجھے یوں لگا کہ یا تو دہشت گردی کا شکار ہو جاؤں گا یا پھر پولیس مجھ پر فائر کھول دے گی۔ اعجاز ... مزید
-
پشاور اور کوہاٹ دہشت گرد وں کے نرغے میں!
بارود سے بھری گاڑیاں شہر میں کس طرح داخل ہوتی ہیں، ذمہ داران کے لئے چیلنج۔ آتش و آہن کا کھیل جاری وساری ، دہشت گردی کی سازہ لہر پاکستانیوں کے اعصاب شل کرنے کی سازش۔
Read Latest articles about Terrorist, Full coverage on Terrorist with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Terrorist.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.