Columns about Akram Khan Durrani

اکرم خان درانی کے بارے میں کالم

Akram Khan Durrani

سابقہ وزیراعلی صوبہ خیبر پختونخوا ۔ وہ صوبہ خیبر پختونخوا کے اٹھارویں وزیراعلی تھے۔ سیاسی تعلق جمعیت علماء اسلام فضل الرحمن گروپ سے ہے. تین مرتبہ صوبائی اسمبلی کیلیے منتخب ہونے والے اکرم درانی جمعیت کے پرانے رہنماؤں میں سے ایک ہیں- وہ 1988 میں جمعیت میں شامل ہوئے اور اس وقت سے اس کے ساتھ رہے ہیں- وہ 1997 میں مختصر عرصے کیلیے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اور جنگلات بھی رہے ہیں - ان کا خاندان سیاست میں پچھلی کئی پشتوں سے فعال ہے - انہوں نے خود سیاست کا آغاز پشتون قوم پرست طلبہ تنظیم پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن سے کیا تھا لیکن بعد میں اسلامی جماعتوں کی جانب راغب ہوئے-

Latest photos of Akram Khan Durrani and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Akram Khan Durrani, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Akram Khan Durrani news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

اکرم خان درانی پر تازہ ترین کالم پڑھئیے اکرم خان درانی کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر