Columns about Hamid Saeed Kazmi

حامد سعید کاظمی کے بارے میں کالم

Hamid Saeed Kazmi

حامد سعید کاظمی (پیدائش: 3 اکتوبر، 1957ء ملتان) پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے دور حکومت میں مذہبی امور کے وزیر رہ چکے ہیں۔ حامد سعید کاظمی ایک کھاتے پیتے چھی مذہبی خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد احمد سعید کاظمی ایک ممتاز اسلامی اسکالر اور صوفی تھے۔ وہ گیارہ بہن بھائیوں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے 1985ء میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی سے ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ حامد سعید کاظمی شادی شدہ ہیں اور انکی دو بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں۔ 2010ء میں حامد سعید کاظمی سعودی عرب میں پاکستانی حاجیوں کی سہولیات کے سلسلے میں ایک بدنام بدعنوانی کے اسکینڈل میں ملوث ہوئے۔ ان پر الزام تھا کہ حاجیوں سے ایک بڑی رقم وصول کی گئی لیکن خوراک، وسائل اور رہائش کے انتہائی ناقص انتظامت کیے گئے۔ انہیں اس کے نتیجے میں 14 دسمبر 2010ء کو عہدے سے برطرف کر کے گرفتار کر لیا گیا۔ سید خورشید شاہ ان کی جگہ مذہبی امور کا وزیر مقرر کیا گیا-

Latest photos of Hamid Saeed Kazmi and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Hamid Saeed Kazmi, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Hamid Saeed Kazmi news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

حامد سعید کاظمی پر تازہ ترین کالم پڑھئیے حامد سعید کاظمی کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر