
Hamid Saeed Kazmi - Urdu News
حامد سعید کاظمی ۔ متعلقہ خبریں

حامد سعید کاظمی (پیدائش: 3 اکتوبر، 1957ء ملتان) پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے دور حکومت میں مذہبی امور کے وزیر رہ چکے ہیں۔ حامد سعید کاظمی ایک کھاتے پیتے چھی مذہبی خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد احمد سعید کاظمی ایک ممتاز اسلامی اسکالر اور صوفی تھے۔ وہ گیارہ بہن بھائیوں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے 1985ء میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی سے ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ حامد سعید کاظمی شادی شدہ ہیں اور انکی دو بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں۔ 2010ء میں حامد سعید کاظمی سعودی عرب میں پاکستانی حاجیوں کی سہولیات کے سلسلے میں ایک بدنام بدعنوانی کے اسکینڈل میں ملوث ہوئے۔ ان پر الزام تھا کہ حاجیوں سے ایک بڑی رقم وصول کی گئی لیکن خوراک، وسائل اور رہائش کے انتہائی ناقص انتظامت کیے گئے۔ انہیں اس کے نتیجے میں 14 دسمبر 2010ء کو عہدے سے برطرف کر کے گرفتار کر لیا گیا۔ سید خورشید شاہ ان کی جگہ مذہبی امور کا وزیر مقرر کیا گیا-
-
مرکزی اجلاس تنظیم السعید 28اپریل کو منعقد ہوگا
اجلاس کی سے خصوصی خطاب علامہ سید حامد سعید کاظمی شاہ کریں گے
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
وقت آ گیا ہے امت مسلمہ متحد ہو اور مظلوموں کی حمایت میں مؤثر کردار ادا کرے، علماء مشائخ اہلسنّت
بدھ 16 اپریل 2025 - -
وقت آ گیا ہے امت مسلمہ متحد ہو اور مظلوموں کی حمایت میں مؤثر کردار ادا کرے، علماء مشائخ اہلسنّت
منگل 15 اپریل 2025 - -
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سگھر شریف ضلع تلہ گنگ کا دورہ
شاہ ہمدان اسلامک کمپلیکس میں منعقدہ عظیم الشان "انٹرنیشنل ختمِ نبوت کانفرنس" میں بحثیت مہمان خصوصی شرکت
اتوار 13 اپریل 2025 - -
علامہ سید احمد سعید کاظمی ؒ کے 40ویں سالانہ عرس کی سہ روزہ تقریبات شاہی عیدگاہ ملتان میں اختتام پذیر
مظہر سعید کاظمی نے ملکی سالمیت واستحکام،اتحاد،غزہ،فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی،دہشتگردی کے خاتمے اور امن کیلئے خصوصی دعا کرائی
ہفتہ 5 اپریل 2025 -
حامد سعید کاظمی سے متعلقہ تصاویر
-
قائد اعظم 20 ویں صدی کے عظیم قائدین میں شامل ہیں ان کے بتائے ہوئے اصولوں پر عمل کی ضرورت ہے
پیر 24 مارچ 2025 - -
قائداعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کو پاکستان کی صورت میں علیحدہ وطن دیا، سید فخر امام شاہ
پیر 24 مارچ 2025 - -
اللہ تعالیٰ نے حضرت محمدﷺ کو رحمت اللعالمین بناکر بھیجا ،علامہ حامد سعید کاظمی
منگل 18 مارچ 2025 - -
17 رمضان المبارک فتح غزوہ بدر کے ساتھ ساتھ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے وصال کا دن بھی ہے،حامد سعید کاظمی
منگل 18 مارچ 2025 - -
مرکز اہلسنت جامع مسجد حامد علی شاہ میں سیدہ کائنات کانفرنس کا انعقاد
پیر 17 مارچ 2025 - -
چیئرمین سینیٹ کی معروف سیاسی شخصیت مرحوم ملک حاجی منور حیات سندیلہ کی رسمِ قل میں شرکت
بدھ 8 جنوری 2025 -
-
چیئرمین سینیٹ کی معروف سیاسی شخصیت مرحوم ملک حاجی منور حیات سندیلہ کی رسمِ قل میں شرکت
منگل 7 جنوری 2025 - -
چیئرمین سینیٹ کی معروف سیاسی شخصیت مرحوم ملک حاجی منور حیات سندیلہ کی رسمِ قل میں شرکت
منگل 7 جنوری 2025 - -
تمام اسلامی ممالک کو دیوار سے لگانے کی سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
پیر 30 دسمبر 2024 - -
ؒیوم صدیق اکبرؓ، 61 واں سالانہ سہ روزہ مرکزی قدیمی اجتماع آج سے محلہ جال شیخ موسی اندرون پاک گیٹ ملتان میں شروع ہوگا
ة علامہ سید مظہر سعید کاظمی مخدوم سید ابو الحسن گیلانی سید حامد سعید کاظمی ودیگرخطاب کریں گے
ہفتہ 21 دسمبر 2024 - -
م*حضور ﷺ سے عشق مسلمان کی معراج اور اللہ تعالیٰ کے قرب کا ذریعہ ہے‘حامدسعید کاظمی
اتوار 10 نومبر 2024 - -
انسانیت کی اصلاح وفلاح اور نجات اسلام اور پیغمبر اسلام ﷺکی اتباع میں ہے‘علامہ مظفرحسین شاہ
ہفتہ 2 نومبر 2024 - -
نبی کریمﷺ دونوں جہانوں کے لیے رحمت بن کر تشریف لائے ‘حامد سعید کاظمی
آپﷺ کا اسوہ حسنٰہ ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے جس پر عمل پیرا ہوکر ہم اپنی زندگی و آخرت سنوار سکتے ہیں،سیمینار سے خطاب
پیر 14 اکتوبر 2024 - -
اسوہ حسنہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے، حامد سعید کاظمی
پیر 14 اکتوبر 2024 - -
کورنگی نمبر چھ کے علاقے میں غزالی زماں کانفرنس کا انعقاد
روح پر ور محفل سے پیر سید حامد سعید کاظمی ودیگر علما نے خطاب کیا
اتوار 6 اکتوبر 2024 -
Latest News about Hamid Saeed Kazmi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Hamid Saeed Kazmi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
حامد سعید کاظمی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ حامد سعید کاظمی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
حامد سعید کاظمی سے متعلقہ مضامین
حامد سعید کاظمی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.