
Columns about Nawabzada Nasrullah Khan
نوابزادہ نصر اللہ خان کے بارے میں کالم

نوابزادہ نصراللہ خان کا تعلق ملتانی پٹھانوں کی بابر شاخ سے تھا اور ان کے آباؤ اجداد اٹھارویں صدی میں مظفر گڑھ کے علاقہ میں آباد ہوۓ تھے۔ مظفرگڑھ سے تقریبا بیس کلومیٹر دور خان گڑھ کے علاقہ میں نوابزادہ کا آبائی گھر اور زرعی زمین واقع ہے۔ متحدہ ہندوستان میں انگریز حکومت نے نوابزادہ نصراللہ کے والد سیف اللہ کو انیس سو دس میں نواب کے خطاب سے نوازا اور گیارہ گاؤں الاٹ کیے تھے۔ نوابزادہ نصراللہ خان نے اپنی خاندانی روایت سے انحراف کرتے ہوۓ حکومت سے تعاون کے بجاۓ اقتدار کی مخالفت کی سیاست کا آغاز کیا۔ انھو ں نے انیس و تینتیس میں طالب علم کی حیثیت سے ہی سیاست میں حصہ لینا شروع کردیا تھا اور اپنے خاندان کے بزرگوں کے برعکس حکمران جماعت یونینسٹ پارٹی میں شامل ہونے کی بجاۓ مسلمانوں کی شدت پسند جماعت مجلس احرار میں شمولیت کی۔ احرار کا نصب العین انگریزوں کا برصغیر سے انخلاء تھا۔
-
جماعت اسلامی کے کالم کے لیے 1275 صفحات کا مطالعہ
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
اشتہار برائے گمشدہ جماعت اسلامی
(سید سردار احمد پیرزادہ)
Latest photos of Nawabzada Nasrullah Khan and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Nawabzada Nasrullah Khan, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Nawabzada Nasrullah Khan news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
نوابزادہ نصر اللہ خان پر تازہ ترین کالم پڑھئیے نوابزادہ نصر اللہ خان کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.