
Nawabzada Nasrullah Khan - Urdu News
نوابزادہ نصر اللہ خان ۔ متعلقہ خبریں

نوابزادہ نصراللہ خان کا تعلق ملتانی پٹھانوں کی بابر شاخ سے تھا اور ان کے آباؤ اجداد اٹھارویں صدی میں مظفر گڑھ کے علاقہ میں آباد ہوۓ تھے۔ مظفرگڑھ سے تقریبا بیس کلومیٹر دور خان گڑھ کے علاقہ میں نوابزادہ کا آبائی گھر اور زرعی زمین واقع ہے۔ متحدہ ہندوستان میں انگریز حکومت نے نوابزادہ نصراللہ کے والد سیف اللہ کو انیس سو دس میں نواب کے خطاب سے نوازا اور گیارہ گاؤں الاٹ کیے تھے۔ نوابزادہ نصراللہ خان نے اپنی خاندانی روایت سے انحراف کرتے ہوۓ حکومت سے تعاون کے بجاۓ اقتدار کی مخالفت کی سیاست کا آغاز کیا۔ انھو ں نے انیس و تینتیس میں طالب علم کی حیثیت سے ہی سیاست میں حصہ لینا شروع کردیا تھا اور اپنے خاندان کے بزرگوں کے برعکس حکمران جماعت یونینسٹ پارٹی میں شامل ہونے کی بجاۓ مسلمانوں کی شدت پسند جماعت مجلس احرار میں شمولیت کی۔ احرار کا نصب العین انگریزوں کا برصغیر سے انخلاء تھا۔
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کی نوابزادہ نصر اللہ خان مرحوم کے لیے نشان امتیاز کی سفارش
نوابزادہ نصر اللہ خان کی بے مثال دیانت، رواداری اور جمہوری اقدار آئندہ آنے والی نسلوں کی حوصلہ افزائی کا ذریعہ ہوں گی ، آصف زر داری
جمعرات 26 ستمبر 2024 - -
نوابزادہ نصراللہ نے سیاسی و معاشی استحکام کے فروغ کیلئے جدو جہد کی‘ سردارایازصادق
جمعرات 26 ستمبر 2024 - -
صدر مملکت آصف علی زرداری نے نوابزادہ نصراللہ خان مرحوم کے لیے نشان امتیاز کی سفارش کر دی
جمعرات 26 ستمبر 2024 - -
صدرمملکت آصف علی زرداری نے نوابزادہ نصر اللہ خان مرحوم کے لیے نشان امتیاز کی سفارش کر دی
جمعرات 26 ستمبر 2024 - -
بابائے جمہوریت نوابزادہ نصر اللہ خان کی 21ویں برسی (کل ) منائی جائے گی
بدھ 25 ستمبر 2024 -
-
wپاکستان جمہوری پارٹی کا اجلاس ، سیاسی صورتحال پر غور و خوص
ہفتہ 22 جون 2024 - -
میرواعظ مولوی محمد فاروق اور خواجہ عبدالغنی لون تحریک آزادی کے ہیرو ہیں ، وزیر آزاد کشمیر امتیاز نسیم
منگل 21 مئی 2024 - -
پاکستان جمہوری پارٹی کا مشاورتی اجلاس ، ملکی سیاسی صورتحال پر غور
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
- سابق وزیر تعلیم منیر گیلانی کی آصف علی زرداری کو صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد، بھاری اکثریت سے کامیابی نیک شگون قرار
گ*آصف زرداری تمام سیاسی جماعتوں کے لیے نوابزادہ نصر اللہ خان کی حیثیت رکھتے ہیں &آصف زرداری کی صدارتی منصب پر انتخاب سے پارلیمنٹ مضبوط ہوگی، چیئرمین اسلامک ڈیموکریٹک ... مزید
اتوار 10 مارچ 2024 - -
پیر محمد ضیاء الحق نقشبندی کی نئی کتاب ’’ سہیل وڑائچ کہانی‘‘ شائع ہو گئی
کتاب میں " سہیل سرور سلطان وڑائچ " کی زندگی کے ہر گوشے کو انتہائی خوب صورتی کے ساتھ طریقے سلیقے سے عیاں کیا گیا
شاہد نذیر چودھری بدھ 18 اکتوبر 2023 -
-
نوابزادہ نصراللہ خان مرحوم محب وطن اور جمہوریت پسند سیاستدان اور قائد اتحاد رہے، نوابزادہ منصور احمد خان
اتوار 24 ستمبر 2023 -
-
نوابزادہ نصراللہ خان مرحوم کی 20 ویں برسی 26 ستمبر کو منائی جائے گی
جمعہ 22 ستمبر 2023 - -
انتخابات میں زیادہ تاخیر ہوئی یا کوئی اور سسٹم لایا گیا تو سیاسی طاقتیں اکٹھی ہوں گی‘ ندیم افضل چن
کسی کو نوابزادہ نصر اللہ والا کردار ادا کر کے سیاسی قوتوں کو اکٹھا کرنا پڑے گا ،یہ کردار آصف زرداری ہی ادا کر سکتے ہیں نواز شریف واپس کیوں نہیں آئے یہ شہباز شریف سے پوچھیں،وہ ... مزید
جمعرات 17 اگست 2023 - -
حکومتی کوششوں سے مسئلہ کشمیر پر عالمی آگاہی میں اضافہ ہوا ہے، نوابزادہ افتخار احمد خان بابر
کل یوم یکجہتی کشمیر ایل او سی کے دونوں اطراف بھرپور طریقے سے منایا جائیگا،وزیر مملکت برائے آمور کشمیر و گلگت بلتستان کی پریس کانفرنس
جمعہ 3 فروری 2023 - -
حکومت کی کوششوں سے مسئلہ کشمیر پر عالمی آگاہی میں اضافہ ہوا ہے، نوابزادہ افتخار احمد خان بابر
جمعہ 3 فروری 2023 - -
اپوزیشن کوبلدیاتی الیکشن سے ادھر ادھر نہیں ہونے دیں گے، سردارتنویرالیاس خان
پیر 21 نومبر 2022 - -
حقائق کو قوم کے سامنے لانا ضروری ہے ،ماضی میں ہونے والی ناانصافیوں اور مظالم کے حوالے سے قومی کمیشن بننا چاہیے، میاں جاوید لطیف
پیر 10 اکتوبر 2022 - -
ج* نوابزادہ نصر اللہ خان مرحوم کی 19 ویں برسی کے موقع پر تعزیتی تقریب
پیر 26 ستمبر 2022 - -
پاکستان کے مایہ ناز سیاستدان بابا ئے جمہوریت نوابزادہ نصراللہ خان کی 19ویں برسی
ملک بھر کے طول عرض کے علاوہ ان کے آبائی علاقہ خان گڑھ میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی مختلف سیاستدانوں، دانشوروں،مفکروں اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے ... مزید
پیر 26 ستمبر 2022 - -
بابا ئے جمہوریت نوابزادہ نصراللہ خان کی 19 ویں برسی ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی
پیر 26 ستمبر 2022 -
Latest News about Nawabzada Nasrullah Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Nawabzada Nasrullah Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نوابزادہ نصر اللہ خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ نوابزادہ نصر اللہ خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
نوابزادہ نصر اللہ خان سے متعلقہ مضامین
-
مودی نے بھارتی فوج کو داؤپر لگا دیا!
فوجیوں کی نعشوں پر الیکشن جیتنے کا منصوبہ بے نقاب منفی رنگ دے کرابھی نندن سے پاکستان مخالف بیان دلوایا جا سکتاہے
-
ملکی سیاست میں نوابزادہ نصر اللہ خان کی کمی
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں مہینہ ڈیڑھ مہینہ سیاسی سرگرمیاں عروج پر رہیں تاہم اس کے بعد سیاست میں پھیکا پن محسوس ہو رہا ہے۔ این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں حکمران مسلم لیگ (ن) کی مخالف جماعتوں ..
مزید مضامین
نوابزادہ نصر اللہ خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.