Columns about Rao Sikandar Iqbal

راؤ سکندر اقبال کے بارے میں کالم

Rao Sikandar Iqbal

راؤ سکندر اقبال پاکستانی سیاستدان، سابق وزیر دفاع ، سابق وفاقی وزیر خوراک و زراعت، وزیر کھیل و سیاحت، 1942ء میں پیدا ہوئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ارکان میں سے ایک تھے۔ انہیں فوجی آمریت کے دوران ایم آر ڈی تحریک میں سر گرم رہنے پر کئی مرتبہ جیل بھی کاٹننی پڑی۔ بینظیر بھٹو کے پہلے دور حکومت میں وفاقی وزیر خوراک اور زراعت رہے جبکہ 1993ء میں دوبارہ بے نظیر بھٹو کی کابینہ کے رکن بنے اور انہیں کھیل اور سیاحت کی وزارت کا قلمدان دیا گیا۔

Latest photos of Rao Sikandar Iqbal and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Rao Sikandar Iqbal, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Rao Sikandar Iqbal news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

راؤ سکندر اقبال پر تازہ ترین کالم پڑھئیے راؤ سکندر اقبال کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر