Rao Sikandar Iqbal - Urdu News
راؤ سکندر اقبال ۔ متعلقہ خبریں
راؤ سکندر اقبال پاکستانی سیاستدان، سابق وزیر دفاع ، سابق وفاقی وزیر خوراک و زراعت، وزیر کھیل و سیاحت، 1942ء میں پیدا ہوئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ارکان میں سے ایک تھے۔ انہیں فوجی آمریت کے دوران ایم آر ڈی تحریک میں سر گرم رہنے پر کئی مرتبہ جیل بھی کاٹننی پڑی۔ بینظیر بھٹو کے پہلے دور حکومت میں وفاقی وزیر خوراک اور زراعت رہے جبکہ 1993ء میں دوبارہ بے نظیر بھٹو کی کابینہ کے رکن بنے اور انہیں کھیل اور سیاحت کی وزارت کا قلمدان دیا گیا۔
-
دنیا میں دل کے امراض کے باعث سالانہ 2 کروڑ افراد جان کی بازی ہا ر جاتے ہیں، ڈاکٹر سکندر اقبال
اتوار 27 ستمبر 2026 - -
گل نیلوفر کین اور فوزیہ ارشد خواتین کی مخصوص نشستوں پرسرحد چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کیلئے منتخب ہو گئیں
اپوزیشن امیدواروں کے حق میں کوئی ووٹ نہیں ڈالا گیا، بزنس مین فور م کا اٴْمیدوار کا میا ب قر ا ر، الیکشن کمیشن بز نس مین فور م کے رہنماؤں کی جانب سے ایگزیکٹو کمیٹی کی نو منتخب ... مزید
ہفتہ 19 ستمبر 2026 - -
گل نیلوفر کین اور فوزیہ ارشد خواتین کی مخصوص نشستوں پرسرحد چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کیلئے منتخب ہو گئیں
) اپوزیشن امیدواروں کے حق میں کوئی ووٹ نہیں ڈالا گیا، بزنس مین فور م کا اٴْمیدوار کا میا ب قر ا ر، الیکشن کمیشن ة بز نس مین فور م کے رہنماؤں کی جانب سے ایگزیکٹو کمیٹی کی ... مزید
ہفتہ 19 ستمبر 2026 - -
بزنس مین فورم نے سرحد چیمبر کے انتخابات برائی-28 2026 کلین سویپ کر لیا
جمعہ 18 ستمبر 2026 - -
صحت مند زندگی مناسب نیند، قدرتی روشنی ، منظم معمولات زندگی سے وابستہ ہے، ڈاکٹر سکندر اقبال
اتوار 13 ستمبر 2026 -
-
سر حد چیمبرایگزیکٹو کمیٹی کا سابق فاٹا اور پاٹاپر ٹیکسوں کے نفاذ اور طورخم بارڈر کی طویل بندش پر تشویش کا اظہار
قومی معیشت کے ا ستحکا م و بہتری کیلئے تجارتی و کاروباری سرگرمیوں کا فر و غ نا گریز ہے،صدر جنید الطاف
جمعہ 11 ستمبر 2026 - -
گورنر خیبرپختونخوا کا پیپلز ٹریڈرز ونگ کے سابق صدر سکندر اقبال کی والدہ کی وفات پر تعزیت
جمعرات 3 ستمبر 2026 - -
صحت مند اور طویل زندگی کےلئے جسمانی سرگرمیاں، متوازن غذا ، نیند کا معیار ، کم ذہنی دبائو اور مضبوط سماجی رشتے آب حیات کے مصداق ہیں، ڈاکٹر سکندر اقبال
اتوار 30 اگست 2026 - -
گورنرخیبر پختونخوا سے انٹرنیشنل باکسر رمیز خان کی ملاقات ،گورنر کی جانب سےنیک تمناؤں کا اظہار
منگل 25 اگست 2026 - -
گورنر خیبرپختونخوا سے پیپلز پارٹی ٹریڈرز ونگ کے سابق عہدیداروں کے وفد کی ملاقات
جمعہ 21 اگست 2026 - -
بچے کی زندگی کے پہلے ہزار دنوں پر خرچ کئے گئے وسائل دنیا کی سب سے منافع بخش سرمایہ کاری ہیں، ڈاکٹر سکندر اقبال
اتوار 16 اگست 2026 -
-
سر حد چیمبر نے پا کستا ن کا 79 واں یومِ آزادی حب الوطنی کے جذبے کیساتھ منایا
صدر جنید الطاف نے چیمبر کے احاطے میں پرچم کشائی کی، مسلح ا فواج کی امن کے قیا م کیلئے قر با نیا ں پر خر اج تحسین پیش کیا ْشرکاء نے بھرپور جوش و خروش کیساتھ پاک فوج کے حق میں ... مزید
جمعہ 14 اگست 2026 - -
سیکرٹری صنعت خیبر پختونخوا کی صنعتکار وں ،ما یہ کا روںکودرپیش مسائل کے فوری حل کیلئے عملی اقدامات کی یقین دہا نی
معاشی بہتری اور صنعتی و کاروباری ترقی کیلئے کا رو با ر میں ا ٓسا نیا ں پید ا کر نے بار ے میں عملی ا قدا ما ت نا گر یز ہے، سر حد چیمبر
جمعرات 13 اگست 2026 - -
دنیا بھر میں تقریباً 589 ملین بالغ افراد ذیابیطس سے متاثر ہیں، 252 ملین افراد کو ذیابیطس کا مرض ہے لیکن وہ اس سے بے خبر ہیں، معروف طبی ماہر ڈاکٹر سکندر اقبال
اتوار 9 اگست 2026 - -
ہیپا ٹائٹس عالمی سطح پر اموات کی آٹھویں بڑی وجہ ، یومیہ تقریباً 3500 افراد زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں ، عالمی ادارہ صحت
اتوار 26 جولائی 2026 - -
منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان کثیر الجہتی بحران کی شکل اختیار کر رہا ہے ، ڈاکٹر سکندر اقبال
اتوار 21 جون 2026 - -
طبی نسخہ معالج کی تشخیص، علم ، تجربہ اور مریض کی صحت کی بحالی کی عکاسی کرتا ہے، ڈاکٹر سکندر اقبال
اتوار 14 جون 2026 - -
قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کی غیر محفوظ تلفی سے صحت کے متعدد مسائل پیدا ہو سکتے ہیں،ڈاکٹر سکندر اقبال
اتوار 17 مئی 2026 - -
احتیاط، صفائی، موثر نگرانی اور عوامی آگاہی کے ذریعہ کانگو وائرس کے پھیلائو پر قابو پایا جا سکتا ہے،ڈاکٹر سکندر اقبال
اتوار 10 مئی 2026 - -
)سر حد چیمبر، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پو لیس ، ٹر یفک کاتاجروں کے مسائل کے حل کیلئے مشترکہ اقدامات پر ا تفا ق
پیر 16 فروری 2026 -
Latest News about Rao Sikandar Iqbal in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Rao Sikandar Iqbal. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
راؤ سکندر اقبال کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ راؤ سکندر اقبال کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
راؤ سکندر اقبال سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.