Columns about Sardar Bahadur Khan

سردار بہادر خان کے بارے میں کالم

Sardar Bahadur Khan

پاکستانی سیاست دان ۔ موضع ریحانہ ضلع ہزارہ ’’سرحد‘‘ میں پیدا ہوئے۔ فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کے چھوٹے بھائی تھے۔ 1936ء میں سرحد اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 46۔1943ء سرحد اسمبلی کے رکن رہے۔ 1948ء میں پاکستان کے وزیرموصلات مقررہوئے۔ 1955ء میں سرحد کے وزیر اعلیٰ اور 1962ء میں قومی اسمبلی کے رکن چنے گئے۔ کچھ عرصہ اسمبلی میں حزب اختلاف کی قیادت کی۔ 1968ء میں سیاست سے کنارہ کش ہوگئے۔

Latest photos of Sardar Bahadur Khan and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Sardar Bahadur Khan, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Sardar Bahadur Khan news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

سردار بہادر خان پر تازہ ترین کالم پڑھئیے سردار بہادر خان کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر