
Sardar Bahadur Khan - Urdu News
سردار بہادر خان ۔ متعلقہ خبریں

پاکستانی سیاست دان ۔ موضع ریحانہ ضلع ہزارہ ’’سرحد‘‘ میں پیدا ہوئے۔ فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کے چھوٹے بھائی تھے۔ 1936ء میں سرحد اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 46۔1943ء سرحد اسمبلی کے رکن رہے۔ 1948ء میں پاکستان کے وزیرموصلات مقررہوئے۔ 1955ء میں سرحد کے وزیر اعلیٰ اور 1962ء میں قومی اسمبلی کے رکن چنے گئے۔ کچھ عرصہ اسمبلی میں حزب اختلاف کی قیادت کی۔ 1968ء میں سیاست سے کنارہ کش ہوگئے۔
-
حکومت بلوچستان نے صوبے کی 11جامعات کے لیے 42کروڑ روپے سے زائد کی گرانٹ جاری کردی
پیر 1 ستمبر 2025 - -
yسردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں ووٹر آگاہی سیشن کا انعقاد
پیر 1 ستمبر 2025 - -
yسردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں ووٹر آگاہی سیشن کا انعقاد
پیر 1 ستمبر 2025 - -
آزاد، منصفانہ اور شفاف انتخابات جمہوریت کی بنیاد ہیں،ڈاکٹر روبینہ مشتاق
پیر 1 ستمبر 2025 - -
سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کوئٹہ میں ایک اہم ووٹر آگاہی سیشن کا انعقاد
پیر 1 ستمبر 2025 -
سردار بہادر خان سے متعلقہ تصاویر
-
سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی ملازمین کے مسائل حل کئے جائیں
ٓسردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی وائس چانسلر سے ملاقات
جمعہ 29 اگست 2025 - -
سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی ملازمین کے مسائل حل کئے جائیں،ایمپلائز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی وائس چانسلرسے ملاقات
جمعہ 29 اگست 2025 - -
کوئٹہ ،موبائل فون کمپنیز و دیگر اداروں کی جانب سے میٹروپولیٹن کارپوریشن سے بغیر این او سی لئے سڑکیں توڑنے کا سلسلہ جاری
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
ئ*آج ہم نے آٹھ گھنٹے کے طویل وویمن یونیورسٹی سینیٹ اجلاس کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔
)یہ سنگ میل ان تمام چیلنجوں اور درپیش مشکلات پر قابو پانے کی طرف ایک اہم قدم ہے جو پچھلے چار سالوں سے برقرار تھے
جمعرات 21 اگست 2025 - -
وزیر تعلیم اور سینیٹ ممبران کے تعاون سے ہم نے مجموعی طور پر وویمن یونیورسٹی کی ترقی کے دوسرے مرحلے کی رفتار کا تعین کیا ہے،گورنر بلوچستان
ہمارے بنیادی توجہ وویمن یونیورسٹی میں تعلیم کے معیار کو بڑھانا اور یونیورسٹی رینکینگ کو بہتر بنانا شامل ہے،شیخ جعفر خان مندوخیل
جمعرات 21 اگست 2025 - -
پی پی 87 میانوالی، آزاد امیدوار کے کاغذات مسترد کر نے کیخلاف اپیل منظور
منگل 19 اگست 2025 -
-
پی پی 87 میانوالی ضمنی الیکشن، آزاد امیدوار کی اپیل پر الیکشن ٹربیونل نے نوٹس جاری کردیئے
پیر 18 اگست 2025 - -
حلقہ پی پی 87 میانوالی 3 میں 18 ستمبر کو ضمنی الیکشن ، چار خواتین سمیت 17 امیدوار اہل قرار
بدھ 13 اگست 2025 - -
سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی کو ایک مثالی اعلیٰ تعلیمی ادارہ بنانا اور دوسرے صوبوں کی طالبات کو اس کی جانب راغب کرانا ہماری اولین ترجیح ہے،گورنر بلوچستان
جمعہ 8 اگست 2025 - -
وفاقی وزیروجیہہ قمر اور وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ حمیددرانی کا سرداربہادر خان ویمن یونیورسٹی کا دورہ
جمعہ 1 اگست 2025 - -
وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت، وجیہہ قمر،صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کا سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کا دورہ
جمعہ 1 اگست 2025 - -
وفاقی وزیروجہیہ قمر اور صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمیددرانی کا سرداربہادر خان ویمن یونیورسٹی کا دورہ
جمعہ 1 اگست 2025 - -
زراعت ہو یا معیشت، تعلیم ہو سیاست ہم کسی طرح بھی خواتین کے کردار کو نظرانداز نہیں کر سکتے،گورنر بلوچستان
بدھ 30 جولائی 2025 - -
بلوچستان ،صوبے کی 12جامعات کیلئے 85کروڑ کی گرانٹ ان ایڈ کا اجراء
بدھ 30 جولائی 2025 - -
بلوچستان میں غربت کی تخفیف اولین ترجیح ہے ، وفاقی وزراء
خواتین کی ترقی و خوشحالی معاشی مضبوطی میں اہم کردار ادا کریگی،،غربت کا خاتمہ اور شمولیتی ترقی تنہا ممکن نہیں، سیمینار سے خطاب
بدھ 30 جولائی 2025 -
Latest News about Sardar Bahadur Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sardar Bahadur Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سردار بہادر خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سردار بہادر خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.