Photos of Abbottabad (page 2)

ایبٹ آباد کی تازہ ترین تصاویر

Abbottabad
ایبٹ آباد، ضلع ایبٹ آباد کا صدر مقام اور صوبہ خیبر پختونخوا، پاکستان کا ایک اہم شہر ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 4120 فٹ ہے۔ راولپنڈی سے 101 کلومیٹر دور یہ پاکستان کا پرفضا مقام ہے۔ 1998 کی مردم شماری کے مطابق اس شہر کی آبادی 881,000 افراد پر مشتمل ہے اور 94 فیصد افراد کی مادری زبان ہندکو ہے۔
Records 49 To 96 (Total 101 Records)

Latest photos of Abbottabad and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Abbottabad, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Abbottabad news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

ایبٹ آباد کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے ایبٹ آباد کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے ایبٹ آباد کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔