Photos of Asim Kurd Gello

عاصم کرد گیلو کی تازہ ترین تصاویر

Asim Kurd Gello

مير محمد عاصم كرد گيلو 1958ء میں کوئٹہ میں پیدا ہوئے ۔ وہ اس وزیر خزانہ حکومت بلوچستان کے عہدہ پر فائز ہیں۔ انہوں‌نے 1995ء میں بلوچستان یونیورسٹی سے بی اے کی سند حاصل کی۔ وہ زمینداری کے پیشہ سے وابستہ ہیں۔ 1990 اور 1997ء میں رکن اسمبلی رہ چکے ہیں، 2002ء کے عام انتخابات میں نیشنل الائنس کے ٹکٹ پر کامیابی حاصل کرنے کے بعد بلوچستان کابینہ میں‌وزیر ریونیو رہے ۔ 2008ء کے عام انتخابات میں مسلم لیگ ق کے ٹکٹ پر چوتھی مرتبہ بلوچستان اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔عاصم کرد گیلو کا تعلق ماضی میں مسلم لیگ ن سے بھی رہا-

Latest photos of Asim Kurd Gello and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Asim Kurd Gello, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Asim Kurd Gello news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

عاصم کرد گیلو کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے عاصم کرد گیلو کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے عاصم کرد گیلو کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔