
Asim Kurd Gello - Urdu News
عاصم کرد گیلو ۔ متعلقہ خبریں

مير محمد عاصم كرد گيلو 1958ء میں کوئٹہ میں پیدا ہوئے ۔ وہ اس وزیر خزانہ حکومت بلوچستان کے عہدہ پر فائز ہیں۔ انہوںنے 1995ء میں بلوچستان یونیورسٹی سے بی اے کی سند حاصل کی۔ وہ زمینداری کے پیشہ سے وابستہ ہیں۔ 1990 اور 1997ء میں رکن اسمبلی رہ چکے ہیں، 2002ء کے عام انتخابات میں نیشنل الائنس کے ٹکٹ پر کامیابی حاصل کرنے کے بعد بلوچستان کابینہ میںوزیر ریونیو رہے ۔ 2008ء کے عام انتخابات میں مسلم لیگ ق کے ٹکٹ پر چوتھی مرتبہ بلوچستان اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔عاصم کرد گیلو کا تعلق ماضی میں مسلم لیگ ن سے بھی رہا-
-
پاکستان مسلم لیگ ن ایک ملک گیر سیاسی جماعت ہے ہم مساوی ترقی اور عوام کے حقوق پر یقین رکھتے ہیں، گورنربلوچستان
بدھ 20 اگست 2025 - -
ں*مسلم لیگ ن مساوی ترقی اور عوام کے حقوق پر یقین رکھتی ہے، گورنر جعفر خان مندوخیل
بدھ 20 اگست 2025 - -
پاکستان مسلم لیگ(ن) میں نئے لوگوں کی شمولیت کا فیصلہ ملک و قوم کی خدمت کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے،گورنر بلوچستان
بدھ 20 اگست 2025 - -
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے سینیٹ آف پاکستان کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ریونیو کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والاکی ملاقات
جمعرات 31 جولائی 2025 - -
بلوچستان اسمبلی ،پوست کاشت کیخلاف کارروائی کرنے ، پانی کی گرتی ہوئی سطح پر قابو کرنے ، غیر قانونی ٹیوب ویلز کی تنصیب کی روک تھام کی قرارداد یں منظور
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی چار آڈٹ رپورٹس پبلک اکائونٹس کمیٹی کے سپرد
جمعرات 31 جولائی 2025 -
عاصم کرد گیلو سے متعلقہ تصاویر
-
بلوچستان کے نوجوان ہمارا سرمایہ ،روزگار کی فراہمی کے لیے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور اقدامات کر رہا ہے، سردار بابا غلام رسول عمرانی
بدھ 30 جولائی 2025 - -
کیا بلوچستان کی کابینہ میں تبدیلی ہورہی ہے ’’آئی ڈونٹ نو‘‘، صوبائی وزیر میر عاصم کر دگیلو
پیر 28 جولائی 2025 - -
ں*قومی شاہراو ں پر بدامنی ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے ، میر عاصم کرد گیلو
جمعرات 24 جولائی 2025 - -
سبی نصیر آباد قومی شاہراہ پر بدامنی واقعات ناقابل برداشت ہیں، ہر قیمت پر امن قائم کیا جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
جمعرات 24 جولائی 2025 - -
سبی نصیر آباد قومی شاہراہ پر بدامنی کے واقعات ناقابل برداشت ہیں، سرفرازبگٹی
جمعرات 24 جولائی 2025 - -
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سبی نصیر آباد قومی شاہراہ پر امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے ایک اہم اجلاس
جمعرات 24 جولائی 2025 -
-
ینگ پارلیمنٹیرینز فورم کے وفد کا دورہ کوئٹہ
بدھ 23 جولائی 2025 - -
ي*نوابزادہ سراج رئیسانی کی 7 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ سراوان ہائوس کوئٹہ میں منائی گئی
اتوار 13 جولائی 2025 - -
گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے ڈسٹرکٹ پشین میں پولیو قطرے پلانے کی مہم 2025 کا باضابطہ آغاز کر دیا
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
ًپولیو کی راہ میں حائل تمام تر چیلنجز کے باوجود ہم پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، جعفر مندوخیل
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
پولیو کی راہ میں حائل تمام تر چیلجز کے باوجود ہم پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں،گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
گورنربلوچستان نےضلع پشین میں باضابطہ طور پر انسدا پولیو مہم کا آغاز کر دیا
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
۔ہم ڈسٹرکٹ پشین کو اردگرد کے اضلاع میں مرکزی حیثیت دیکر صحت تعلیم کی بہترین سہولیات فراہم کرنا چاہتے ہیں ، گورنر بلوچستان
بدھ 9 جولائی 2025 - -
!ڈسٹرکٹ پشین میں نئی ہائیر ایجوکیشن می دلچسپی کا مظاہرہ کر رہی ہے اور سب کیمپس میں طلبا و طالبات کی تعداد بڑی تیزی سے بڑھ رہی ہے،جعفر خان مندوخیل
بدھ 9 جولائی 2025 - -
Qمیرے دورے کا مقصد پشین کے عوام کو درپیش مشکلات خاص طور سے صحت، تعلیم اور امن و امان سے متعلق حقائق کا براہ راست جائزہ لینا اور ان کے حل کی راہ نکالنا ہے، گورنر بلوچستان
بدھ 9 جولائی 2025 -
Latest News about Asim Kurd Gello in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Asim Kurd Gello. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عاصم کرد گیلو کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ عاصم کرد گیلو کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.