Photos of Azad Kashmir (page 2)
آزاد کشمیر کی تازہ ترین تصاویر
آزاد کشمیر ریاست جموں و کشمیر کا وہ حصہ ہے جو اس وقت پاکستان کے زیر انتظام ہے۔ اس کا باقاعدہ نام ریاست آزاد جموں و کشمیر ہے۔ یہ علاقہ 13،300 مربع کلومیٹر (5،135 مربع میل) پر پھیلا ہے۔ آزاد کشمیر کا دارالحکومت مظفرآباد ہے اور ریاست آزاد جموں و کشمیر کی آبادی اندازا 40 لاکھ ہے۔ آزاد کشمیر میں 10 اضلاع، 19 تحصیلیں اور 182 یونین کونسلیں ہیں۔ آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن میں ضلع باغ، ضلع بھمبر، ضلع پونچھ، ضلع سدھنوتی، ضلع کوٹلی، ضلع مظفر آباد، ضلع میر پور، ضلع نیلم، ضلع حویلی اور ضلع ہٹیاں شامل ہیں۔
Latest photos of Azad Kashmir and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Azad Kashmir, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Azad Kashmir news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
آزاد کشمیر کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے آزاد کشمیر کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے آزاد کشمیر کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔
آزاد کشمیر کی تازہ ترین خبریں
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ادارہ نظریہ پاکستان کے زیر اہتمام شہداء بالاکوٹ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی لیکچر کا اہتمام
-
ایس آئی ایف سی کے پروگرام گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت پلانٹ فار پاکستان مہم کا آغاز
-
پاکستان بیت المال کےویمن ایمپاورمنٹ سنٹرزخواتین کو با اختیار اور کامیاب زندگی کے راستے پر گامزن کرنے میں مصروفِ عمل
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
969 میگاواٹ کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ معائنے کیلئے بند کردیا گیا ہے جس کا تخمینہ مرمت 500 ارب روپے ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر
-
پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں، فاروق عبداللہ کا بھارتی وزیر راج ناتھ کو انتباہ
-
�یگاواٹ کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ معائنے کیلئے بند کردیا گیا جس کا تخمینہ مرمت 500 ارب روپے ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر
-
اشرف صحرائی شہید کو تیسرے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت، پونچھ اور دیگر اضلاع میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں جاری ، متعدد افراد گرفتار
-
دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کی جانب سے حریت رہنمااشرف صحرائی کو تیسرے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.