Photos of Begum Ishrat Ashraf

بیگم عشرت اشرف کی تازہ ترین تصاویر

Begum Ishrat Ashraf

جنوبی پنجاب کے آخری ضلع رحیم یار خان کے مضافاتی گاؤں سے تعلق ہے۔ یہ گوجر خاندان کے سیاستدان چوہدری محمد جعفر اقبال کی اہلیہ ہیں۔ ان کی بیٹی زیب جعفر پنجاب اسمبلی کی رُکن اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی مشیر (ایڈوائزر) ہیں۔بیگم عشرت اشرف مسلم لیگ ن کی ایم،این،اے ہیں۔ آپ بڑے رہائشی گھر، کمرشل، صنعتی اور زرعی اثاثہ جات کی مالک ہیں جو ان کو وراثت میں ملے۔ لیکن انھوں نے صرف ان اثاثوں کی قیمت ظاہر کی ہے جو خود خریدے ہیں۔ لندن میں ۹۰؍ لاکھ روپے کا رہائشی اپارٹمنٹ ہے۔ ۱۰۰؍تولہ سونا بھی رکھتی ہیں جس کی مالیت ایک کروڑ سے زائد ہے۔ وراثتی اثاثوں کی ملکیت کی وجہ سے پاکستان کی امیر ترین خواتین میں دوسرے نمبر پر ہیں۔

Latest photos of Begum Ishrat Ashraf and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Begum Ishrat Ashraf, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Begum Ishrat Ashraf news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

بیگم عشرت اشرف کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے بیگم عشرت اشرف کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے بیگم عشرت اشرف کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔