
Begum Ishrat Ashraf - Urdu News
بیگم عشرت اشرف ۔ متعلقہ خبریں

جنوبی پنجاب کے آخری ضلع رحیم یار خان کے مضافاتی گاؤں سے تعلق ہے۔ یہ گوجر خاندان کے سیاستدان چوہدری محمد جعفر اقبال کی اہلیہ ہیں۔ ان کی بیٹی زیب جعفر پنجاب اسمبلی کی رُکن اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی مشیر (ایڈوائزر) ہیں۔بیگم عشرت اشرف مسلم لیگ ن کی ایم،این،اے ہیں۔ آپ بڑے رہائشی گھر، کمرشل، صنعتی اور زرعی اثاثہ جات کی مالک ہیں جو ان کو وراثت میں ملے۔ لیکن انھوں نے صرف ان اثاثوں کی قیمت ظاہر کی ہے جو خود خریدے ہیں۔ لندن میں ۹۰؍ لاکھ روپے کا رہائشی اپارٹمنٹ ہے۔ ۱۰۰؍تولہ سونا بھی رکھتی ہیں جس کی مالیت ایک کروڑ سے زائد ہے۔ وراثتی اثاثوں کی ملکیت کی وجہ سے پاکستان کی امیر ترین خواتین میں دوسرے نمبر پر ہیں۔
-
بھارت اپنی ناکامی کا الزام پاکستان پر مت ڈالے، پہلگام واقعہ مقبوضہ کشمیر میں پیش آنے والا دلخراش و افسوسناک واقعہ ہے،چودھری جعفراقبال
% عوام جذبہ حب الوطنی ، ملکی مفاد اورپاکستان کی سلامتی کیلئے سپہ سالارو اپنے فوجی بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ جنگ لڑنے کیلئے تیار ہیں،بیگم عشرت اشرف
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارت اپنی ناکامی کا الزام پاکستان پر مت ڈالے، پہلگام واقعہ مقبوضہ کشمیر میں پیش آنیوالا دلخراش و افسوسناک واقعہ ہے،چودھری جعفراقبال
عوام جذبہ حب الوطنی ، ملکی مفاد اورپاکستان کی سلامتی کیلئے سپہ سالارو اپنے فوجی بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ جنگ لڑنے کیلئے تیار ہیں،بیگم عشرت اشرف
اتوار 27 اپریل 2025 - -
مسلم لیگ(ن) ہی عوام کی حقیقی ترجمان جماعت ہے جو عوام کوانشاء اللہ مایوس نہیں کرے گی،عشرت اشرف
ن) لیگ جب سے اقتدار میں آئی ملک میں نفرت کی سیاست کو پروان چڑھانے کے بجائے تعمیر و ترقی ، خوشحالی واستحکام اورامن کیلئے کام کیا،،مرکزی رہنماء
جمعرات 10 اپریل 2025 - -
مسلم لیگ(ن) ہی عوام کی حقیقی ترجمان جماعت ہے جو عوام کوانشاء اللہ مایوس نہیں کرے گی،عشرت اشرف
ن) لیگ جب سے اقتدار میں آئی ملک میں نفرت کی سیاست کو پروان چڑھانے کے بجائے تعمیر و ترقی ، خوشحالی واستحکام اورامن کیلئے کام کیا،،مرکزی رہنماء
بدھ 9 اپریل 2025 - -
اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کا نیشنل گیمز میں بھرپور شرکت کا فیصلہ
پیر 24 مارچ 2025 -
بیگم عشرت اشرف سے متعلقہ تصاویر
-
مریم نوازشریف کی قیادت میں پنجاب ترقی کی منازل طے کررہاہے،عشرت اشرف
مریم نوازشریف کے مثالی اقدامات سے ثابت ہوتاہے کہ آنے والا دور پنجاب کی ترقی اورعوام کی خوشحالی کی نوید لے کر آئے گا،مسلم لیگی رہنما
اتوار 23 مارچ 2025 - -
}مریم نوازکی قیادت میں پنجاب ترقی کی منازل طے کررہاہے،عشرت اشرف
اتوار 23 مارچ 2025 - -
ن) کی قیادت ترقی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے،حکومت عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے کوشاں ہے،عشرت اشرف
مسلم لیگ(ن) کی حکومت کی کارکردگی سوشل میڈیا پر نہیں بلکہ گرائونڈ پر نظر آ رہی ہے، مسلم لیگی رہنما
اتوار 16 مارچ 2025 - -
مریم نوازنے اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا لوہامنوایا ہے،عشرت اشرف
وزیراعلیٰ پنجاب کی عوامی فلاح وبہبود کیلئے کی جانے والی کاوشیں قابل تحسین ہیں،مسلم لیگی رہنما
منگل 11 مارچ 2025 - -
پنجاب اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ( ترمیمی) بل،پنجاب انفراسٹر اکچر ڈویلپمنٹ سیس ( ترمیمی) بل کثرت رائے سے منظور
خواتین کے حقوق سے متعلق قرارداد بھی منظور ،اپوزیشن کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر ایوان سے ٹوکن واک آئوٹ اگر ہمیں پنجاب میں دیوار کے ساتھ لگایا گیا تو مرکزمیں ... مزید
پیر 10 مارچ 2025 - -
ڈونرز پر انحصار کرنے والے فورمز اپنے بنیادی مقاصد سے ہٹ جاتے ہیں،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
قومی اسمبلی اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز (PIPS) پارلیمانی فورمز کی کارکردگی کو مؤثر بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہے گیں، خطاب
بدھ 12 فروری 2025 -
-
ویمن پارلیمانی کاکس کا مقصد جامع اور منصفانہ قانون سازی کے عمل کو فروغ دینا ہے،سپیکر پنجاب اسمبلی
بدھ 22 جنوری 2025 - -
ظ*خواتین کی پارلیمانی کاکس کو ہر ممکن تعاون فراہم کرینگی: اسپیکر پنجاب اسمبلی
ھ* سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر خواتین کے حقوق پر مشترکہ جدوجہد کریں گے، ‘ عشرت اشرف
ہفتہ 18 جنوری 2025 - -
باکسنگ فیڈریشن نے نئے عہدداران کا انتخاب کرلیا
بدھ 8 جنوری 2025 - -
aپاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات آج ہونگے
ں*نامور بزنس مین عارف سعید بلامقابلہ صدر، خالد محمود سیکرٹری،احمرملک خزانچی منتخب
اتوار 29 دسمبر 2024 - -
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات (آج )ہونگے
نامور بزنس مین عارف سعید صدر، خالد محمود سیکرٹری بلامقابلہ منتخب
اتوار 29 دسمبر 2024 - -
ملکی مسائل کا حل صرف نواز شریف کی قیادت سے ہی ممکن ہے ، بیگم عشرت اشرف
بدھ 11 دسمبر 2024 - -
oباکسنگ فیڈریشن کا عائشہ ممتاز کیلئے کیش انعام کا اعلان
پ* سپورٹس بورڈ کی انکوائری رپورٹ جانبدارنہ قرار، پابندی یکسر مسترد
منگل 1 اکتوبر 2024 - -
اولمپیئن صدف صدیقی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا کورس کرنے ہنگری روانہ
منگل 1 اکتوبر 2024 - -
پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے عائد پابندی کو یکسر مسترد کردیا
پیر 30 ستمبر 2024 -
Latest News about Begum Ishrat Ashraf in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Begum Ishrat Ashraf. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بیگم عشرت اشرف کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ بیگم عشرت اشرف کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
بیگم عشرت اشرف سے متعلقہ مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.