Photos of Bollywood

بالی وڈ کی تازہ ترین تصاویر

Bollywood
بالی ووڈ بھارت کی اُردو ہندی فلمی صنعت کے مرکز کو کہا جاتا ہے جو ممبئی کے شہر میں واقع ہے۔ بالی وڈ کا لفظ امریکی شہر ہالی وڈ کا چربہ ہے جو امریکی فلمی صنعت کا مرکز ہے۔ ممبئی کا قدیم نام بمبئی تھا جس سے "بالی" کا لفظ نکالا گیا۔ زیادہ تر فلمیں اردو یا ہندی میں بنتی ہیں۔

Latest photos of Bollywood and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Bollywood, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Bollywood news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

بالی وڈ کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے بالی وڈ کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے بالی وڈ کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔