Photos of Chaudhry Muhammad Ali

چوہدری محمد علی کی تازہ ترین تصاویر

Chaudhry Muhammad Ali

چوہدری محمد علی پاکستانی سیاست دان تھے جو 1955 سے 1956 تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جلندھر میں پیدا ہوےءاور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران آپ کا شمار اعلی مسلمان سول سرونٹ میں ہوتا تھا۔ پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نیی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔ 1955 میں اس وقت کے گورنر جنرل اسکندر مرزا نے آپ کو محمد علی بوگرہ کو پاکستان کا وزیراعظم نامزد کیا ۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آیین بنانا تھے جو کہ 1956 میں نافذ ہوا۔

Latest photos of Chaudhry Muhammad Ali and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Chaudhry Muhammad Ali, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Chaudhry Muhammad Ali news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

چوہدری محمد علی کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے چوہدری محمد علی کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے چوہدری محمد علی کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔