Photos of Chaudhry Nisar

چوہدری نثارعلی خان کی تازہ ترین تصاویر

Chaudhry Nisar

چودھری نثار علی خان پاکستان کے معروف سیاستدان ہیں۔ 31 جولائی 1954ء، تحصیل راولپنڈی کے گاؤں چکری میں پیدا ہوئے۔ متعدد بار انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے پارلیمان کا رکن رہے۔ مسلم لیگ ن میں شامل۔ 2008 سے 2013 تک قائد حزب اختلاف رہا۔ 2013ء میں وزیر داخلہ مقرر ہوئے ہیں۔

Records 1 To 48 (Total 192 Records)

Latest photos of Chaudhry Nisar and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Chaudhry Nisar, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Chaudhry Nisar news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

چوہدری نثارعلی خان کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے چوہدری نثارعلی خان کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے چوہدری نثارعلی خان کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔