![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
Photos of Cricket (page 22)
کرکٹ کی تازہ ترین تصاویر
![Cricket](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/news_tags_images/200x170/1387542293images.jpg._3)
کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل گیند اور بلے کے ذریعے کھیلا جاتا ہے جس کا میدان بیضوی شکل کا ہوتا ہے۔ میدان کے درمیان میں 20.12 میٹر (22 گز) کا مستقر بنا ہوتا ہے جسے پچ کہا جاتا ہے۔ پچ کے دونوں جانب تین، تین لکڑیاں نصب کی جاتی ہیں جنہیں وکٹ کہا جاتا ہے۔ میدان میں موجود ٹیم کا ایک رکن (گیند باز) چمڑے سے بنی ایک گیند کو پچ کی ایک جانب سے ہاتھ گھما کر دوسری ٹیم کے بلے باز رکن کو پھینکتا ہے۔ عام طور پر گیند بلے باز تک پہنچنے سے قبل ایک مرتبہ اچھلتی ہے جو اپنی وکٹوں کا دفاع کرتا ہے۔ دوسرا بیٹسمین جو نان اسٹرائیکر کہلاتا ہے گیند باز کے گیند کرانے والی جگہ کھڑا ہوتا ہے۔
Latest photos of Cricket and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Cricket, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Cricket news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
کرکٹ کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے کرکٹ کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے کرکٹ کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں
-
بابر، رضوان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پاکستان کے باہر ہونے کی سب سے بڑی وجہ ہیں: احمد شہزاد
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی ، کرکٹرز کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
-
’قربانی کے جانور حاضر ہوں‘، محمد حفیظ کی قومی ٹیم کیلئے معنی خیز پوسٹ وائرل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، آئر لینڈ اور امریکہ کا میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان سپر 8 مرحلے سے باہر
-
امریکا ،آئرلینڈ میچ بارش کی نذر، پاکستانی ٹیم کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں سفر ختم
-
پشاور، جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات ‘پلان ترتیب دینے کا حکم
-
گل کلب نے پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 کا ٹائٹل جیت لیا
-
عیدالاضحی کے موقع پر شہر میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائینگے ‘ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی قصور
-
ق*فوڈ پانڈا کا ورلڈ فوڈ پروگرام کے ذریعے غزہ کو امدادی سامان کی فراہمی کا اعلان
-
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.