Photos of Cricket (page 20)
کرکٹ کی تازہ ترین تصاویر
کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل گیند اور بلے کے ذریعے کھیلا جاتا ہے جس کا میدان بیضوی شکل کا ہوتا ہے۔ میدان کے درمیان میں 20.12 میٹر (22 گز) کا مستقر بنا ہوتا ہے جسے پچ کہا جاتا ہے۔ پچ کے دونوں جانب تین، تین لکڑیاں نصب کی جاتی ہیں جنہیں وکٹ کہا جاتا ہے۔ میدان میں موجود ٹیم کا ایک رکن (گیند باز) چمڑے سے بنی ایک گیند کو پچ کی ایک جانب سے ہاتھ گھما کر دوسری ٹیم کے بلے باز رکن کو پھینکتا ہے۔ عام طور پر گیند بلے باز تک پہنچنے سے قبل ایک مرتبہ اچھلتی ہے جو اپنی وکٹوں کا دفاع کرتا ہے۔ دوسرا بیٹسمین جو نان اسٹرائیکر کہلاتا ہے گیند باز کے گیند کرانے والی جگہ کھڑا ہوتا ہے۔
Latest photos of Cricket and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Cricket, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Cricket news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
کرکٹ کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے کرکٹ کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے کرکٹ کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں
-
صوبے میں روایتی اور ثقافتی کھیلوں کی بھرپور سرپرستی کی جا رہی ہے،فخرجہاں
-
پنجاب کی تاریخ کے بڑے گیمز کھیلتا پنجاب گیمز کی رجسٹریشن شروع ہوگئی
-
شیرباغ میں ورلڈ کلین اپ ڈے کے سلسلے میں صفائی کی سرگرمی کا اہتمام
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیمیں ملتان سے لاہور پہنچ گئیں، آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں شریک ہونگی
-
پیپر کو لیک ہونے سے روکنے کے لیی جدید ٹیکنالوجی کا ہرممکن استعمال کیا جارہا ہے، پروفیسر نازلی حسین
-
صوبے میں روایتی اور ثقافتی کھیلوں کی بھرپور سرپرستی کی جا رہی ہے، صوبائی مشیر کھیل سید فخر جہاں
-
میونسپل سروسز مینجمنٹ ورکشاپ ختم، آٹھ ٹی ایم ایز میں صفائی ٹول کٹس کی تقسیم
-
سائوتھ افریقہ ویمنز ٹیم کے خلاف سیریز سے قومی ٹیم کی کھلاڑیوں کی ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے اچھی تیاری ہوئی ہے، کپتان پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم
-
ملتان مستقبل میں بھی کرکٹ میلوں کی میز بانی کیلئے تیار ہے، ڈپٹی کمشنر
-
سی ای او ڈبلیو ایس ایس پی کا زون سی آپریشنل سائٹس کا دورہ، صفائی و فراہمی آب آپریشن کا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.