Photos of Farooq Ahmed Leghari

فاروق احمد لغاری کی تازہ ترین تصاویر

Farooq Ahmed Leghari

سردار فاروق احمد خان لغاری (29 مئی 1940 تا 20 اکتوبر 2010) پاکستان کے ایک مشہور سیاست دان اور سابقہ صدرِ مملکت تھے۔فاروق لغاری ذوالفقار علی بھٹو کے دورِ حکومت میں سینیٹ کے رکن بنے اور پھر وفاقی کابینہ میں پیداوار کی وزارت کا قلم دان سنبھالا۔ 1988ع میں فاروق لغاری بیک وقت قومی اور پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور وہ اس وقت پنجاب کی وزارت اعلٰی کے ایک مضبوط امیدوار سمجھے جاتے تھے۔ لیکن پنجاب میں پیپلز پارٹی کی حکومت قائم نہ ہوسکی جس کی وجہ انہوں نے صوبائی نشست چھوڑی دی اور وفاقی کابینہ میں بجلی کے وزیر بنے۔ 1990ع میں انہوں نے پیپلز پارٹی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے طور پر قومی اسمبلی میں اپنا کردار ادا کیا اور بعد میں مختصر عرصے کے لیے بلخ شیر مزاری کی نگران حکومت میں وزیر خزانہ بھی رہے۔

Latest photos of Farooq Ahmed Leghari and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Farooq Ahmed Leghari, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Farooq Ahmed Leghari news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

فاروق احمد لغاری کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے فاروق احمد لغاری کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے فاروق احمد لغاری کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔