Photos of Imran Khan (page 31)
عمران خان کی تازہ ترین تصاویر
دنیا کے عظیم کرکٹر کا پورا نام عمران خان نیازی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، شوکت خانم میموریل ہسپتال کے بانی اور تحریک انصاف کے سربراہ، لاہور میں 25 نومبر 1952میں اکرام اللہ خان کے گھر پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلیے 1971 سے 1992 تک کھیلتے رہے۔ 2018 کے انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کی، اور 18 اگست 2018 کو وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھایا.
Latest photos of Imran Khan and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Imran Khan, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Imran Khan news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
عمران خان کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے عمران خان کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے عمران خان کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔
عمران خان کی تازہ ترین خبریں
-
کمیشن بنا رہے ہیں تو اس پر بھی کمیشن بنائیں کہ قائداعظم کی وفات کن حالات میں ہوئی
-
اگر ڈائیلاگ ہوا تو پھر عمران خان کی مرضی کے مطابق نہیں بلکہ غیرمشروط ہوگا
-
جب تک سیاسی جماعتیں سر جوڑ کر نہیں بیٹھیں گی موجودہ مسائل حل نہیں ہوں گے
-
wنوشہرہ سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو ایک اور بڑا سیاسی دھچکا
-
پاکستان کے مالک صرف سویلین ہیں، آئین اور بات چیت کے علاہ کوئی راستہ نہیں، عارف علوی
-
تحریک انصاف کو کریش کرنے کی سازشیں ناکام، حاجی سیف کاکڑ
-
۸9مئی کے واقعات کو بہانہ بنا کر تحریک انصاف کو غدار ثابت کرنے کا بیانیہ قوم نے زمین بوس کر دیا، سیف اللہ کاکڑ
-
م*ڈاکٹر عافیہ سے متعلق دستاویزی فلم کی کراچی پریس کلب میں تقریب رونمائی کا انعقاد
-
آج بھی وقت ہے ملک کو دولخت کرنے پر قوم سے معافی مانگیں
-
نظام عدل کو چلنے دیں اب بہت ہو گیا،سینیٹر اعجاز چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.