Photos of Jam Mohammad Yousaf

جام محمد یوسف کی تازہ ترین تصاویر

Jam Mohammad Yousaf

جام محمد يوسف ولد مير جام غلام قادر لسبيله ميں پيدا هوئے -آپ كى عمر ٥٢ سال هے اور تعليم ايم اے، ايل ايل بى هے-كاشتكارى كے شعبه سے وابسته هيں-١٩٨٥ اور ١٩٩١ ميں آپ قومى اسمبلى كے ركن منتخب هوئے ١٩٨٨،١٩٩٠،١٩٩٣،١٩٩٧اور ٢٠٠٢ كے عام انتخابات ميں مسلسل پانچويں مرتبه بلوچستان صوبائى اسمبلى كے ركن منتخب هوكر دسمبر ٢٠٠٢ سے بلوچستان كے وزير اعلىٰ كے عهده پر ممتكن هيں وه بلوچستان كے عوام كى ترقى كے لئے بالخصوص اور پاكستان كے عوم اكے لئے باالعموم سياسى و سماجى طور پر كوشاں رهے هيں -آپ نے سعودى عرب، برطانيه، امريكه، جاپان، قطر، دوبئى، فرانس، سنگاپور، چائنا،ملائشياء،هانگ كانگ، جرمنى،اٹلى، مراكش، تيونس،ليبيا،لبنان،برازيل اور چلى كے سركارى دورے اور مختلف وركشاپس /سيمينارز ميں شركت كى آپ كے والد مير جام غلام قادر رياست لسبيله كے پهلے فرمارواتهے جنهوں نے اپنى رياست كا الحاق پاكستان كے ساته كيا علاوه ازيں وه ١٩٧٢،١٩٧٧،اور ١٩٨٥ ميں بلوچستان صوبائى اسمبلى كے ركن منتخب هوئے اسپيكر اور ١٩٨٥ ميں وزير اعلىٰ كے عهده پر فائز رهے آپ كے چهوٹے بهائى شهزاده جام محمد اكبر بهى ١٩٩٧ ميں بلوچستان صوبائى اسمبلى كے ركن منتخب هوچكے هيں

Latest photos of Jam Mohammad Yousaf and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Jam Mohammad Yousaf, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Jam Mohammad Yousaf news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

جام محمد یوسف کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے جام محمد یوسف کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے جام محمد یوسف کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔