
Jam Mohammad Yousaf - Urdu News
جام محمد یوسف ۔ متعلقہ خبریں

جام محمد يوسف ولد مير جام غلام قادر لسبيله ميں پيدا هوئے -آپ كى عمر ٥٢ سال هے اور تعليم ايم اے، ايل ايل بى هے-كاشتكارى كے شعبه سے وابسته هيں-١٩٨٥ اور ١٩٩١ ميں آپ قومى اسمبلى كے ركن منتخب هوئے ١٩٨٨،١٩٩٠،١٩٩٣،١٩٩٧اور ٢٠٠٢ كے عام انتخابات ميں مسلسل پانچويں مرتبه بلوچستان صوبائى اسمبلى كے ركن منتخب هوكر دسمبر ٢٠٠٢ سے بلوچستان كے وزير اعلىٰ كے عهده پر ممتكن هيں وه بلوچستان كے عوام كى ترقى كے لئے بالخصوص اور پاكستان كے عوم اكے لئے باالعموم سياسى و سماجى طور پر كوشاں رهے هيں -آپ نے سعودى عرب، برطانيه، امريكه، جاپان، قطر، دوبئى، فرانس، سنگاپور، چائنا،ملائشياء،هانگ كانگ، جرمنى،اٹلى، مراكش، تيونس،ليبيا،لبنان،برازيل اور چلى كے سركارى دورے اور مختلف وركشاپس /سيمينارز ميں شركت كى آپ كے والد مير جام غلام قادر رياست لسبيله كے پهلے فرمارواتهے جنهوں نے اپنى رياست كا الحاق پاكستان كے ساته كيا علاوه ازيں وه ١٩٧٢،١٩٧٧،اور ١٩٨٥ ميں بلوچستان صوبائى اسمبلى كے ركن منتخب هوئے اسپيكر اور ١٩٨٥ ميں وزير اعلىٰ كے عهده پر فائز رهے آپ كے چهوٹے بهائى شهزاده جام محمد اكبر بهى ١٩٩٧ ميں بلوچستان صوبائى اسمبلى كے ركن منتخب هوچكے هيں
-
Yسید جعفر طیار بخاری کے انتقال پر اظہار تعزیت
اتوار 27 اپریل 2025 - -
حب ، وفاقی وزیرتجارت نواب جام کمال خان کی قیادت میں رہ کرضلع حب کے مسائل بھی ترجیح بنیادوں پرحل کیئے جائیں گے، نوابزادہ محمد زرین خان مگسی
پیر 7 اپریل 2025 - -
یوم پاکستان ہمیں یکجہتی، عزم اور قربانی کا درس دیتا ہے،حمیرا بلوچ
کھیل نوجوانوں کی جسمانی، ذہنی اور اخلاقی تربیت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،ڈپٹی کمشنر لسبیلہ
اتوار 23 مارچ 2025 - -
جے یو آئی لاہور کے نائب امیر مولانا محمد حسین کو سپردِ خاک کردیا گیا
ہفتہ 1 مارچ 2025 - -
حب ،جام یوسف کالونی میں ڈاکوں نے دکاندار کولوٹ کر فرار ہوگئے
جمعہ 28 فروری 2025 -
جام محمد یوسف سے متعلقہ تصاویر
-
ج*حب، عبدالغفور جاموٹ کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا
جمعرات 27 فروری 2025 - -
پہلا آل ڈسٹرکٹ لسبیلہ شہید عبدالرشید برفت میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں جام یوسف فٹبال اسٹینڈم اوتھل میں جاری
پیر 10 فروری 2025 - -
پہلا آل ڈسٹرکٹ لسبیلہ شہید عبدالرشید برفت میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں جام یوسف فٹبال اسٹیڈیم اوتھل میںشروع ہوگیا
اتوار 9 فروری 2025 - -
ضلعی پولیس لسبیلہ کے تعاون سے جام محمد کمال فٹسال اسٹیڈیم اوتھل میں آل ڈسٹرکٹ شہدائے پولیس لسبیلہ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد
جمعہ 7 فروری 2025 - -
جئیے بلوچ فٹبال کلب بیلہ نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ینگ فٹبال کلب اوتھل کو شکست دے کر فائنل مقابلہ جیت لیا
جمعہ 7 فروری 2025 - -
ق*نامعلوم مسلح ڈاکوں نیدارو ہوٹل کے قریب رکشہ ڈرائیور کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
جمعرات 6 فروری 2025 -
-
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام محمدیوسف کی 12ویں برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس کاانعقاد
پیر 3 فروری 2025 - -
اغواء ہونیوالے میرے بیٹوں کو فوری بازیاب کرایا جائے ،مولہ کے رہائشی سعد اللہ زہری کی اپیل
پیر 3 فروری 2025 - -
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب جام محمد یوسف (مرحوم) کی بارہویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی
اتوار 2 فروری 2025 - -
جام محمد یوسف کی بارہویں برسی (کل) منائی جائے گی
ہفتہ 1 فروری 2025 - -
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام محمد یوسف کی بارہویں برسی 2 فروری اتوار کومنائی جائے گی
ہفتہ 1 فروری 2025 - -
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام محمد یوسف کی بارہویں برسی 2 فروری کومنائی جائے گی
ہفتہ 1 فروری 2025 - -
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام محمد یوسف کی بارہویں برسی 2 فروری کو منائی جائے گی
جمعہ 31 جنوری 2025 - -
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام محمد یوسف کی بارہویں برسی 2 فروری کومنائی جائے گی
جمعرات 30 جنوری 2025 - -
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام محمد یوسف کی بارہویں برسی 2فروری کومنائی جائے گی
جمعرات 30 جنوری 2025 -
Latest News about Jam Mohammad Yousaf in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Jam Mohammad Yousaf. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جام محمد یوسف کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ جام محمد یوسف کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
جام محمد یوسف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.