Photos of Khursheed Ahmed (page 2)
خورشید احمد کی تازہ ترین تصاویر
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ۔ ماہر تعلیم، ماہر اقتصادیات ، ہمہ گیر مصنف اور ایک مبلغ اسلام۔ آپ 23مارچ 1932 ء کودہلی میں پیدا ہوئے۔آپ نے قانون اور اس کے مبادیات میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔ اکنامکس اور اسلامیات میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی، جبکہ ایجوکیشن میں یونیورسٹی کی طرف سے انہیں اعزازی ڈگری عطا کی گئی۔پروفیسر خورشید احمد 1949 ء میں اسلامی جمعیت طلبہ کے رکن بنے۔ 1953 ء میں ناظم اعلٰی منتخب کیاگیا۔ 1956 ء میں آپ جماعت اسلامی میں باضابطہ طور پر شامل ہوگئے۔ پروفیسرصاحب کی اسلام ، تعلیم،عالمی اقتصادیات اور مجموعی اسلامی معاشرے کے حوالے سے بہت سا کام کیا۔ اور اسی وجہ سے انہیں بین الاقوامی شہرت حاصل ہوئی۔
Latest photos of Khursheed Ahmed and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Khursheed Ahmed, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Khursheed Ahmed news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
خورشید احمد کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے خورشید احمد کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے خورشید احمد کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔
خورشید احمد کی تازہ ترین خبریں
-
بہاولپور، حافظ حسین احمد مدنی سے سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
تارکین وطن پاکستانی ، کشمیری مسئلہ کشمیرکو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، مقررین
-
تارکین وطن پاکستانی ، کشمیری مسئلہ کشمیرکو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، مقررین
-
ایپکا کا میٹرک بورڈ افسران کی معطلی احکامات واپس لینے کا مطالبہ
-
ایپکا کراچی ڈویژن کاافسران کی معطلی احکامات واپس لینے کا مطالبہ
-
ٌملک کی تباہی کے اصل ذمہ داروں کا تعین نہ ہوسکا الیکشن میں ٹکٹوں اور نشستوں کی خرید وفروخت
-
تعلیم یافتہ نوجوانوں کو انفرادی و اجتمائی مسائل کے حل کیلئے سیاست کی اہمیت كو سمجھنا چاہئے، ویرم خان مہر
-
چیک پوسٹوں پر گھنٹوں کوچز اور مسافر گاڑیوں کی چیکنگ میں ضعیف اور بیمار مسافروں کو اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،مشترکہ بیان
-
پارٹی کارکنوں کی تجاویز لیکر مسائل حل کریں،سید ناصر حسین شاہ
-
Wتحریک تحفظ آئین پاکستان کا ایک اہم اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.