Photos of Maulana Sami Ul Haq

مولانا سمیع الحق کی تازہ ترین تصاویر

Maulana Sami Ul Haq

مولانا سمیع الحق پاکستانی مذہبی اسکالر، عالم اور سیاست دان ہیں۔  مولانا سمیع الحق صاحب دارالعلوم حقانیہ کے مہتمم اور سربراہ ہیں۔ مولانا صاحب دفاع پاکستان کونسل کے چئیرمین ہیں اور جمیعت علما اسلام کے سمیع الحق گروپ کے امیر ہیں۔ ان کا طالبان کے رہنما ملا محمد عمر کے ساتھ قریبی تعلق تھا۔مولانا سمیع الحق عمران خان کی وفاقی حکومت میں اتحادی ہیں۔ انہیں 2 نومبر کو راولپنڈی میں ان کی رہائشگاہ میں گھس کر چاقو کے وار کر کے قتل کیا گیا۔

Latest photos of Maulana Sami Ul Haq and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Maulana Sami Ul Haq, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Maulana Sami Ul Haq news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

مولانا سمیع الحق کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے مولانا سمیع الحق کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے مولانا سمیع الحق کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔