Photos of Mohammad Bin Salman Bin Abdulaziz Al Saud
محمد بن سلمان آل سعود کی تازہ ترین تصاویر
محمد بن سلمان سعودی عرب کے کرائون پرنس ہیں۔ انہیں اعزاز حاصل ہے کہ وہ کم عمر ترین کرائون پرنس ہیں۔ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 28 اپریل 2015ء کو اپنے نئے شاہی فرمان کے ذریعے شہزادہ محمد بن نایف کو ولی عہد اور اپنے بیٹے شہزادہ محمد بن سلمان کو نائب ولی عہد مقررکیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نائب ولی عہد کے ساتھ نائب وزیراعظم، وزیردفاع اور اقتصادی ترقی کونسل کے صدر بھی ہیں۔
Latest photos of Mohammad Bin Salman Bin Abdulaziz Al Saud and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Mohammad Bin Salman Bin Abdulaziz Al Saud, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Mohammad Bin Salman Bin Abdulaziz Al Saud news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
محمد بن سلمان آل سعود کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے محمد بن سلمان آل سعود کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے محمد بن سلمان آل سعود کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔
محمد بن سلمان آل سعود کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
ورلڈ اکنامک فورم کا 2روزہ خصوصی اجلاس 28 اپریل سے ریاض میں منعقد ہو گا
-
سعودی ولی عہد کا کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ شروع کرنا خوش آئند ہے ، ڈاکٹرقاری عبدالرشید
-
وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب سے اقتصادی تعلقات بڑھا رہے ہیں،میاںز اہد حسین
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
-
سعودی وفد کے دورے سے دونوں ممالک کے مابین تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی ۔
-
اسرائیل کے ایران پر حملے سے متعلق صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، دفتر خارجہ
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.