Mohammad Bin Salman Bin Abdulaziz Al Saud - Urdu News
محمد بن سلمان آل سعود ۔ متعلقہ خبریں
محمد بن سلمان سعودی عرب کے کرائون پرنس ہیں۔ انہیں اعزاز حاصل ہے کہ وہ کم عمر ترین کرائون پرنس ہیں۔ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 28 اپریل 2015ء کو اپنے نئے شاہی فرمان کے ذریعے شہزادہ محمد بن نایف کو ولی عہد اور اپنے بیٹے شہزادہ محمد بن سلمان کو نائب ولی عہد مقررکیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نائب ولی عہد کے ساتھ نائب وزیراعظم، وزیردفاع اور اقتصادی ترقی کونسل کے صدر بھی ہیں۔
-
سعودی عرب پر حوثیوں کے حالیہ حملوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے، مارکوروبیو
مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کی امریکا مسلسل نگرانی کررہا ہے، یمنی فورسز بھی حوثیوں کیخلاف زمینی کارروائیاں کر رہی ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ کا بیان
ثنااللہ ناگرہ
بدھ 9 ستمبر 2026 - -
وزیراعظم پاکستان کی سعودی عرب پربزدلانہ حوثی حملوں کی شدید مذمت
منگل 8 ستمبر 2026 - -
وزیراعظم پاکستان کی سعودی عرب پر بزدلانہ حوثی حملوں کی شدید مذمت
منگل 8 ستمبر 2026 - -
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کی حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب کے قومی وسائل، اہم تنصیبات اور شہری مقامات کو نشانہ بنانے کی مذمت
منگل 8 ستمبر 2026 - -
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سعودی عرب میں شہریوں اور توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنانے والے حوثیوں کے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
منگل 8 ستمبر 2026 -
محمد بن سلمان آل سعود سے متعلقہ تصاویر
-
وزیراعظم کی سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملوں کی شدید مذمت
پاکستان اس مشکل گھڑی میں اپنے برادر ملک سعودی عرب کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے، شہباز شریف کا شاہ سلمان اور ولی عہد سے مکمل یکجہتی کا اظہار
ساجد علی
منگل 8 ستمبر 2026 - -
سعودی فرمانروا کے مہمان عمرہ زائرین کا مدینہ کے تاریخی مقامات کا دورہ
یہ دورہ اسلام اور مسلمانوں کے لیے سعودی نگہداشت کی عکاسی کرتا ہے،زیارت گروپ
پیر 7 ستمبر 2026 - -
پاکستان، سعودی عرب ،ترکیہ دفاعی تعلق نئے اورمضبوط مرحلے میں داخل ہوچکا ‘حافظ طاہر اشرفی
جمعہ 4 ستمبر 2026 - -
مکہ معاہدہ عالمی طاقت کی بدلتی ہوئی صورتحال کا عکاس ہے، خطے میں سکیورٹی کا نیا فریم ورک قائم کرنیکی صلاحیت رکھتا ہے‘ مقررین
عالمی سطح پر طاقت کا توازن بدل رہا ہے امریکہ کے اثرو رسوخ میں نسبتاًکمی ،روس، چین ،مسلم دنیا کا اثر بڑھ رہا ہے ،علاقائی اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے دی یونیورسٹی آف لاہور ... مزید
جمعرات 3 ستمبر 2026 - -
مکہ معاہدہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے تعاون کو اتحادِ امت کی قوت میں تبدیل کر سکتا ہے،طاہر اشرفی
جمعرات 3 ستمبر 2026 - -
مکہ معاہدہ سٹریٹجک سلامتی، معاشی تعاون اور ترقی کی بنیاد بن سکتا ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال
جمعرات 3 ستمبر 2026 -
-
مکہ معاہدہ دفاعی شراکت داری کو ترقیاتی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی بنیاد بن سکتا ہے، احسن اقبال
جمعرات 3 ستمبر 2026 - -
مکہ معاہدہ دفاعی شراکت داری کو ترقیاتی، معاشی اور ٹیکنالوجی تعاون میں تبدیل کرنے کی بنیاد بن سکتا ہے‘ احسن اقبال
جمعرات 3 ستمبر 2026 - -
مکہ معاہدہ خطے میں امن، اجتماعی سلامتی اور مسلم اتحاد کو مضبوط کرے گا، طاہر محمود اشرفی
منگل 1 ستمبر 2026 - -
پاکستان علماء کونسل کاسعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے تاریخی اجلاس کے فیصلوں کا بھرپورخیرمقدم
منگل 1 ستمبر 2026 - -
سعودی ولی عہد کو بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا مکتوب موصول
سعودی وزیر خارجہ سے بنگلہ دیشی وزیر مملکت برائے خارجہ کی ملاقات، مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
جمعہ 28 اگست 2026 - -
مکہ معاہدے نے پورے خطے میں اتحاد اور امن کا پیغام دیا ہے،وزیرِ اعظم
مکہ دفاعی معاہدے سے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان مزید قریب آئے ہیں،پاکستان اور سعودی عرب اسٹریٹجک شراکت دار ہیں، دونوں ممالک کو اقتصادی اور زرعی شعبوں میں تعاون بڑھانے ... مزید
جمعہ 28 اگست 2026 - -
وزیر اعظم سے سعودی وفد کی ملاقات، دیرینہ تعلقات کو مضبوط تجارتی اور سرمایہ کاری شراکت میں تبدیل کریں گے، محمد شہباز شریف
جمعہ 28 اگست 2026 - -
سعودی ولی عہد کو بنگلہ دیش کے وزیرِ اعظم کا مکتوب موصول
جمعہ 28 اگست 2026 - -
وزیرِاعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید کی الوداعی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
جمعرات 27 اگست 2026 -
Latest News about Mohammad Bin Salman Bin Abdulaziz Al Saud in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Mohammad Bin Salman Bin Abdulaziz Al Saud. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
محمد بن سلمان آل سعود کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ محمد بن سلمان آل سعود کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
محمد بن سلمان آل سعود سے متعلقہ مضامین
-
سعودی وژن 2030ء سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا عزم
پاکستان علاقائی سالمیت کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گا
-
امریکہ کا سعودی عرب کیخلاف گھیرا تنگ
جمال خاشقجی کا قاتل کون؟جوبائیڈن کا محمد بن سلمان پر دباؤ بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے
-
سعودی عرب کی یمن کیخلاف مہم جوئی پر امریکہ کے بدلتے تیور
جوبائیڈن انتظامیہ کا اربوں ڈالرز کے اسلحے کی فروخت کو معطل کرنا لمحہ فکریہ سے کم نہیں
-
مشرق وسطیٰ پر اجارہ داری کیلئے نئی صف بندی
چین کی بڑھتی فوجی واقتصادی طاقت کو روکنے کیلئے امریکہ اتحادی ممالک کو مزید نوازے گا
-
الیوم الوطنی للمملکة العربیہ السعودیہ
مملکت سعودی عرب کاشماررقبہ کے اعتبارسے دُنیاکے 15بڑے ممالک میں ہوتاہے اورمملکت سعودی عرب جزیرہ نمائے خطہء عرب کے 80 فیصدرقبہ پرمشتمل ہے
-
امریکہ کی خود ساختہ صدی کی ڈیل
صدی کی ڈیل کی معلومات کو امریکہ کی جانب سے تاحال انتہائی صیغہ راز میں رکھا جا رہاہے لیکن پھر بھی کچھ معلومات ایسی ہیں جو اس ڈیل سے افشاں ہو چکی ہیں
مزید مضامین
محمد بن سلمان آل سعود سے متعلقہ تصاویری گیلریز
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان
محمد بن سلمان آل سعود سے متعلقہ کالم
-
نیٹو ، نان نیٹو اتحادی اور اب قطر!!!
(پروفیسرخورشید اختر)
-
پاک سعودی اسٹرٹیجک تعلقات …!
(رانا اعجاز حسین چوہان )
-
اچھی یا بری خبریں۔۔ایک تقابل
(پروفیسرخورشید اختر)
-
مکتوب بنام سعودی فرماں رواسلمان بن عبدالعزیز
(محمد صہیب فاروق)
-
سعودیہ یمن جنگ اور نوازشریف
(سیف اعوان)
-
ایم بی ایس کا کرپشن کیخلاف جہاد۔ قسط نمبر1
(سیف اعوان)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.