Photos of Multan Sultans

ملتان سلطانز کی تازہ ترین تصاویر

Multan Sultans

ملتان سلطانز پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم ہے. ملتان سلطانز کو معروف کمپنی شون پراپرٹی بروکرز کی جانب سے خریدا گیا تھا. تاہم بعد ازاں شون پراپرٹی بروکرز کی زیر ملکیت فرنچائز ملتان سلطانز کا معاہدہ منسوخ کردیا گیا تھا جس کے بعد تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے ٹیم کے مالکانہ حقوق اپنے نام کر لئے تھے. تاہم انہوں نے فرنچائز کا نام ملتان سلطانز ہی برقرار رکھنے کا اعلان کیا.

Latest photos of Multan Sultans and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Multan Sultans, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Multan Sultans news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

ملتان سلطانز کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے ملتان سلطانز کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے ملتان سلطانز کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔