Photos of Mumtaz Bhutto

ممتاز بھٹو کی تازہ ترین تصاویر

Mumtaz Bhutto

ممتاز بھٹو(28 نومبر 1933ء) گھڑی خدابخش،ضلع لاڑکانہ ذوالفقار علی بھٹو کے کزن تھے وہ 1 مئی 1972سے 20 دسمبر 1972ء تک صوبہ سندھ کے آٹھویں وزیر اعلیٰ رہے تھے۔انکا تعلق سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سے تھااور اسکے اولین قائدین میں سے تھے لیکن اب اپنی سیاسی جماعت سندھ نیشنل فرنٹ کے قیادت کرتے ہیں وہ وفاقی وزیر براۓ گورنر سندھ بھی رہے۔

Latest photos of Mumtaz Bhutto and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Mumtaz Bhutto, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Mumtaz Bhutto news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

ممتاز بھٹو کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے ممتاز بھٹو کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے ممتاز بھٹو کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔