Mumtaz Bhutto - Urdu News
ممتاز بھٹو ۔ متعلقہ خبریں
ممتاز بھٹو(28 نومبر 1933ء) گھڑی خدابخش،ضلع لاڑکانہ ذوالفقار علی بھٹو کے کزن تھے وہ 1 مئی 1972سے 20 دسمبر 1972ء تک صوبہ سندھ کے آٹھویں وزیر اعلیٰ رہے تھے۔انکا تعلق سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سے تھااور اسکے اولین قائدین میں سے تھے لیکن اب اپنی سیاسی جماعت سندھ نیشنل فرنٹ کے قیادت کرتے ہیں وہ وفاقی وزیر براۓ گورنر سندھ بھی رہے۔
-
عمران خان کی سہولت کاری پاکستان کے دشمن ممالک کرتے ہیں، سعید غنی
کہیں نہ کہیں سے سہولت کاری ہوتی ہے یہ بات ہم پہلے سے کہتے چلے آرہے ہیں۔ کراچی میں طلبہ و طالبات کو آئی ٹی کی جدید تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے ٹائون میونسپل کارپوریشن ... مزید
اتوار 22 ستمبر 2024 - -
پیپلزپارٹی، وزیراعلیٰ سندھ اور سید گھرانہ
سات مرتبہ حکومتیں، چھ وزرا اعلی، مجموعی حکومتی دورانیہ 24 برس، سندھ کے سید 18 سال 3 ماہ وزارتِ اعلی چلاتے رہے ہیں،رپورٹ
ہفتہ 24 فروری 2024 - -
) توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس میں معروف صحافی حافظ طاہر خلیل نے سلطانی گواہ بننے سے انکار کر دیا
جمعرات 25 جنوری 2024 - -
) توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس میں معروف صحافی حافظ طاہر خلیل نے سلطانی گواہ بننے سے انکار کر دیا
بدھ 24 جنوری 2024 - -
لاڑکانہ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن، 5 ملزمان گرفتار، دو گمشدہ بچے برآمد
منگل 30 مئی 2023 -
ممتاز بھٹو سے متعلقہ تصاویر
-
موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
بدھ 15 فروری 2023 - -
سیاسی جماعتوں میں اختلافی آوازیں
ڈی ڈبلیو پیر 23 جنوری 2023 - -
حیدرآباد:سندھی ادبی بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا تعارفی اجلاس
ؤاجلاس میں سندھی ادبی بورڈ کے آئین اور مالی سال 23-2022 کی سالانہ بجٹ متفقہ طور پر منظور کی گئی
منگل 25 اکتوبر 2022 - -
سندھی ادبی بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا تعارفی اجلاس چیئرمین مخدوم سعید الزماں عاطف کی زیر صدارت ہوا
اجلاس میں سندھی ادبی بورڈ کے آئین اور مالی سال 23-2022 کی سالانہ بجٹ متفقہ طور پر منظور کی گئی
منگل 25 اکتوبر 2022 - -
ممتازبھٹوکوہم سے بچھڑے ایک برس بیت گیا
پیر 18 جولائی 2022 - -
yحیدرآباد، سندھی ادبی بورڈ جامشورو میں ادبی سرگرمیوں کا آغاز
اتوار 13 فروری 2022 -
-
چیئرمین سندھی ادبی بورڈ کاسندھی ادبی بورڈ کے احاطے کادورہ13فروری سے شروع ہونے والے تین روزہ کتابی میلے کے انتظام کا جائزہ لیا
جمعہ 11 فروری 2022 - -
2021 میں ایٹمی سائنسدان عبد القدیر خان سمیت پاکستان کی کئی نامور شخصیات الوداع کہہ گئیں
سابق صدر ممنون حسین ،مشاہد اللہ خان عمر شریف ، سید علی گیلانی ،ممتاز بھٹو ، سہیل اصغر و دیگر نامور شخصیات ہم سے بچھڑ گئیں
منگل 28 دسمبر 2021 - -
جیکب آباد: وفاقی وزیر نجکاری کے فرزند عدال سومرو کی دعوت ولیمہ قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین اور دیگر شخصیات کی شرکت
بدھ 22 دسمبر 2021 - -
مہاجر کسی کی غلامی قبول نہیں کریں گے : ڈاکٹرسلیم حیدر
کراچی مہاجروں کا قلعہ ہے اس پر قبضے کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں،چیئرمین ایم آئی ٹی
منگل 14 دسمبر 2021 - -
شہباز شریف کا دورہ کراچی:سابق صدرممنون حسین، حروں کے روحانی رہنما سید سبغت اللہ شاہ پیر پگاڑا، سابق گورنر سندھ ممتاز بھٹومرحوم اور سندھ کے قوم پرست رہنما امیر حیدر شاہ مرحوم کی رہائش گاہوں پر گئے اورفاتحہ خوانی کی
ممنون حسین ایک باکمال شخص اور پارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے۔ ملک و قوم، جمہوریت اور پارٹی کے لئے ان کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی:شہباز شریف
اتوار 29 اگست 2021 - -
شہباز شریف کی سابق صدر پاکستان اور پارٹی کے مرحوم سینئر رہنما ممنون حسین کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کی
شہبازشریف کنگری ہاوس بھی گئے اور پیر پگاڑا سے والدہ اور اہلیہ کی وفات پر فاتحہ خوانی، سابق گورنر سندھ ممتاز بھٹومرحوم اور سندھ قوم پرست رہنما امیر حیدر شاہ مرحوم کی رہائش ... مزید
اتوار 29 اگست 2021 - -
ممنون حسین ایک باکمال اور پارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے، شہباز شریف
ممتاز بھٹو نے قومی اور سندھ کی سیاست میں اہم کردار ادا کیا، قائد حزب اختلاف کی دونوں مرحوم رہنمائوں کے لواحقین سے ملاقاتیں
ہفتہ 28 اگست 2021 - -
شہبازشریف اور پیر پگاڑا میں ملاقات، پیرپگاڑا نے دورہ لاہور کی دعوت قبول کرلی
وفاقی حکومت میں بطور اتحادی وقت ہورا کررہے ہیں، مریم نواز انتخابی مہم میں ہوتیں تو ن لیگ کراچی کا ضمنی الیکشن جیت جاتی۔ پیرا پگاڑا کی شہبازشریف سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 28 اگست 2021 - -
شہباز شریف کی ممتاز بھٹو کی وفات پر اہلخانہ سے تعزیت، فاتحہ خوانی
ہفتہ 28 اگست 2021 -
Latest News about Mumtaz Bhutto in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Mumtaz Bhutto. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ممتاز بھٹو کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ ممتاز بھٹو کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.