Photos of Pakistan Independence Day (page 9)
جشن آزادی مبارک کی تازہ ترین تصاویر
یوم آزادی پاکستان ہر سال 14 اگست کو پاکستان میں آزادی کے دن کی نسبت سے منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947ء میں انگلستان سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا۔ 14 اگست کا دن پاکستان میں سرکاری سطح پر قومی تہوار کے طور پر بڑے دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔
Latest photos of Pakistan Independence Day and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Pakistan Independence Day, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Pakistan Independence Day news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
جشن آزادی مبارک کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے جشن آزادی مبارک کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے جشن آزادی مبارک کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔
جشن آزادی مبارک کی تازہ ترین خبریں
-
خودمختار صحافت عوام کو درکار معلومات تک رسائی دیتی ہے،گلگت کے صحافی نامساعد حالات کے باوجود صحافت کے شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دےرہے ہیں ،سعدیہ دانش
-
ہدایتکار ارشد خان کو صدارتی ایوارڈ کی لسٹ میں شامل کیا جائے، آیازمردانوی
-
نوجوان نسل میں آزادی اور حب الوطنی کی اہمیت کو اجاگر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈی جی تعلقات عامہ
-
آزادی کے لفظ کی قدر غلام قوموں سے بہتر کوئی نہیں جانتا،پاکستان ہمارے لئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہے ہمیں اس نعمت کی قدر کرنی چاہئیے،فرح ناز اکبر
-
قومی اسمبلی ملک کا سب سے اہم آئینی ادارہ ہے اور اس کے افسران و اہلکار اس ادارے کا قیمتی اثاثہ ہیں، اس ادارے کے افسران اپنے تجربے اور صلاحیتوں کی بدولت نمایاں مقام رکھتے ہیں،سردار ایاز صادق
-
آزادی کی قدر غلام قوموں سے بہتر کوئی نہیں جانتا،پاکستان اللہ کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہے ،قدر کرنی چاہئے،فرح ناز اکبر
-
سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر سیّد عطاء الرحمٰن سے مفتی اعظم بوسنیا و ہرزیگووینا ڈاکٹر حسین کی ملاقات
-
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی بورڈ ٹیکس سے متعلقہ چھوٹے تاجروں کے مسائل چیمبر کی مشاورت سے طے کرے گا۔ڈی جی پی ایچ اے
-
وفاقی جمہوریہ ایتھوپیا کے قومی دن کے موقع پر اسلام آباد میں استقبالیہ کا اہتمام
-
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ،زیادہ دیر تک دبایا نہیں جا سکتا‘ قاری اعظم حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.