Photos of Punjab (page 2)
پنجاب کی تازہ ترین تصاویر
پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔ پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں پنج بمعنی پانچ(5) اور آب بمعنی پانی سے مل کر بنا ہے۔
Latest photos of Punjab and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Punjab, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Punjab news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
پنجاب کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے پنجاب کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے پنجاب کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔
پنجاب کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
شہریوں کی سہولت کے لیے پارکس کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ کیا ہے،ڈپٹی کمشنر
-
دیہی علاقوں میں صحت اور تعلیمی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، چوہدری حامد حمید
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
-
9 مئی پرآزاد کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں ، ملوث عناصرکوسزا دی جائے‘عارف علوی
-
سرگودھا کی مرکزی شاہراؤں کی تعمیر و مرمت کیلئے فنڈز کا تخمینہ لگانے کی ہدایت جاری
-
’پولیس واپس نہ ہوئی تو جعلی حکومت جانے اور ہم‘
-
پنجاب اسمبلی کا اجلاس (کل )،9 مئی کی وجہ سے حکومت ، اپوزیشن کا آمنے سامنے آنے کا امکان
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی راولپنڈی اور جہلم میں کارروائیاں ،ملاوٹی دودھ اور مضر صحت جوس تلف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.