Photos of Sherry Rehman

شیری رحمان کی تازہ ترین تصاویر

Sherry Rehman

شہربنو رحمان جو اپنی کنیت شیری کے نام سے جانی جاتی ہیں ایک صحافی اور سیاستدان ہیں- بنیادی طور پر آپ صحافی ہیں۔ بے نظیر بھٹو کے ساتھ سیاست میں آئیں اور مارچ ۲۰۰۰ء سے ۲۰۰۹ء تک پاکستان کی وزیر اطلاعات رہیں۔ اپنے موقف پر ڈٹے رہنے پر وزارت کو خیر باد کہا۔ تعمیر مائیکرو فنانس بینک کے صدر اور چیف ایگزیکٹو ندیم حسین ان کے شوہر ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ ان کی اور ان کے شوہر کی غیر منقولہ جائیداد ۹؍کروڑ ۵۸؍لاکھ ۹۰؍ہزار اور منقولہ تقریباً ۴؍کروڑ ۷۹؍لاکھ ۴۲؍ہزار روپے ہے۔ ان کے پاس چھ گاڑیاں ہیں جن کی مالیت ایک کروڑ ۲۵؍لاکھ ۵۵؍ہزار روپے کے لگ بھگ ہے۔ نیز ۱۹۰؍تولے سونے کے زیورات، نقدی اور غیر ملکی کرنسی کے علاوہ تقریباً ۷؍کروڑ روپے بھی رکھتی ہیں جبکہ ان پر تقریباً ۲۰؍کروڑ ۸۰؍لاکھ روپے کا قرض بھی ہے۔

Latest photos of Sherry Rehman and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Sherry Rehman, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Sherry Rehman news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

شیری رحمان کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے شیری رحمان کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے شیری رحمان کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔