Photos of Tariq Jameel

طارق جمیل کی تازہ ترین تصاویر

Tariq Jameel

مولانا طارق جمیل ایک مشہور مبلغ اور عالم دین ہیں۔ ان کے بیانات نے لاکھوں لوگوں کے دل بدل دیے۔ وہ دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان ہیں۔ ان کی محنت سے اب تک بہت سے گلوکار اداکار اور کھلاڑی راہ راست پر آ چکے ہیں۔ آپ کا بیان اپنے اندر بے پناہ تاثیر رکھتا ہے.. پوری دنیا میں اسلام کے فرزندوں کے دل کی دھڑکن ہیں. مولانا نے ابتدائی تعلیم سکول اور پھر کالج میں ایف ایس سی پری میڈیکل کی اور پھر ایم بی بی ایس کے لیے میڈیکل کالج میں داخلہ لیا. دوران تعلیم تنلیغی جماعت سے متاثر ہوئے اور مذہبی تعلیم کے حصول کا شوق لئے مدرسہ عربیہ رائے ونڈ میں داخل ھوئے۔

Latest photos of Tariq Jameel and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Tariq Jameel, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Tariq Jameel news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

طارق جمیل کی تازہ ترین تصاویر، دیکھئے طارق جمیل کا تصویری احوال، اردو پوائنٹ کی تصاویر کے ساتھ۔ شیئر کیجئے طارق جمیل کی تصاویر، اور جانئیے ہر تصویر کے پیچھے چھپی کہانی کے بارے میں۔