اسرائیلی فوج کی کارروائی میں ایک فلسطینی جاں بحق ‘بروقت طبی امداد نہ ملنے پر ایک فلسطینی خاتون چل بسی
منگل 19 ستمبر 2006 16:21
(جاری ہے)
ادھر نابلوس کے قریب چیک پوائنٹ پر حاملہ خاتون اسرائیلی فوج کی غفلت اور بروقت طبی امداد نہ ملنے پر جاں بحق ہو گئی-اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق نابلوس کے قریب گاؤں سانور میں ایک عمارت پر چھاپے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک فلسطینی جاں بحق ہوگیا ترجمان نے الزام عائد کیا کہ فلسطینی شہری کا تعلق صدر محمود عباس کی جماعت الفتح بریگیڈ سے تھا ترجمان نے بتایا کہ مغربی کنارے سے 14مطلوب فلسطینیوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
ادھر مغربی کنارے کے شمالی چیک پوائنٹ تاتورہ میں فلسطینی خاتون اسرائیلی فوج کی غفلت اور بروقت طبی امداد نہ ملنے پر جاں بحق ہو گئی- فوجی ترجمان کے مطابق خاتون نے شکایت کی تھی کہ ان کی طبیعت ٹھیک نہیں اور وہ نابلوس شہر میں ڈاکٹر کے پاس جانا چاہتی ہے اسرائیلی فوج نے خاتون کو وہاں جانے سے روک دیا-مزید اہم خبریں
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.