ڈیرل ہیئر کو پاکستان کے خلاف کسی میچ میں ایمپائر مقرر نہ کیا جائے،شہر یار خان،انضمام الحق پر پابندی سے کپتانی متاثر نہیں ہو گی، بال ٹمپرنگ کیس کے فیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا موقف درست ثابت ہوا،پاکستانی کھلاڑی 30سیکنڈ پہلے میدان میں آ جاتے تو یہ سب کچھ نہ ہوتا،پریس کانفرنس سے خطاب
جمعرات 28 ستمبر 2006 21:57
(جاری ہے)
جمعرات کے روز یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہر یار خان نے کہا کہ آسٹریلوی ایمپائر ڈیرل ہیئر کو پاکستان کے خلاف کسی بھی میچ میں ایمپائر مقرر نہ کیاجائے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ انضمام الحق پرپابندی سے کپتانی متاثر نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ بال ٹمپرنگ کیس کے فیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا موقف درست ثابت ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پاکستانی کھلاڑی 30 سیکنڈ پہلے میدان میں آ جاتے تو یہ سب کچھ نہ ہوتا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.