آئی سی سی ٹرافی ‘ انضمام کی جگہ شاہد یوسف کی ٹیم میں شمولیت کا امکان
جمعہ 29 ستمبر 2006 14:38
(جاری ہے)
شاہد یوسف ان دنوں بھارت کے شہر دھرم شالہ میں قائد اعظم ٹرافی کی فاتح سیالکوٹ سٹالینز کی جانب سے رانجی ٹرافی کی فاتح ٹیم اتر پردیش کے خلاف میچ کھیلنے میں مصروف ہیں اس سے پہلے انہیں انگلینڈ کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لئے ٹیم میں شامل کیا گیا تھا لیکن وہ کوئی میچ کھیلے بغیر وطن واپس آ گئے تھے۔
اب کپتان انضمام الحق کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جا رہا ہے۔ امکان ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی آج کپتان انضمام الحق کے متبادل کے طور پر ان فارم مڈل آرڈر بیٹسمین شاہد یوسف کے نام کا اعلان کر دے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.