امریکا کی ریاست پنسلوانیا کے ایک اسکول میں فائرنگ، کم ازکم چھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی
پیر 2 اکتوبر 2006 22:37
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق پنسلوانیہ کی بکولک لنکاسٹر کائونٹی میں واقع ایک کمرے کے اسکول میںپیر کی دوپہر نامعلوم مسلحشخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چھ افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے تاہم اس بات کا تعین نہیں ہوسکا کہ ہلاک ہونے والے چھ افراد میںحملہ آور بھی شامل ہے یا نہیں۔
فائرنگ کے واقعے میں تین لڑکیاںبھی زخمی ہوئیں ۔ اس واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے اسکول کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔ تاہم فوری طور پر اس واقعے کی وجوہات نہیںمعلوم ہوسکیں، حالیہ دنوںمیں امریکی اسکولوںمیں فائرنگ کے واقعات میںاضافہ دیکھنے میںآیا ہے اور جمعہ کو بھی ایک پندرہ سالہ لڑکے نے فائرنگ کرکے اسکول پرنسپل کوہلاک کردیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.