صوبائی وزیرقانون کا ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات محمد افضل خان کے بھائی کی وفات پر افسوس کا اظہار

ہفتہ 7 اکتوبر 2006 19:08

پشاور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین07اکتوبر2006)صوبہ سرحد کے وزیر قانون اور پارلیمانی امور ظفر اعظم نے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات محمد افضل خان کے بھائی امجد اسلم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے اللہ تعالٰی سے مرحوم کیلئے جنت الفردوس اور پسماندگا ن کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔