پشاور ہائی کورٹ نے قتل کے الزام میں گرفتار صوبائی وزیر صحت عنایت اللہ خان اور ان کے بھائی کو ضمانت پر رہا کر دیا ہے

جمعرات 12 اکتوبر 2006 13:11

پشاور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین12اکتوبر2006) پشاور ہائی کورٹ نے قتل کے الزام میں گرفتار صوبائی وزیر صحت عنایت اللہ خان اور ان کے بھائی کو ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :