آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا مین راؤنڈکل سے شروع پہلا میچ انگلینڈ اور میزبان بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا
ہفتہ 14 اکتوبر 2006 13:44
(جاری ہے)
پریکٹس کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کو شکست دینے کیلئے ہمیں کھیل کے ہر شعبے میں بھرپور محنت کرنا ہوگی ۔ دوسری جانب بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان راہول ڈریوڈ کا کہنا ہے انگلینڈ کو باآسانی زیر کرتے ہوئے سیمی فائنل تک جانے کے امکانات روشن کریں گے ۔
انہوں نے کہاکہ ٹنڈولکر اور سہواگ کی جانب سے اچھے سٹارٹ کی توقع ہے اگر اچھا سٹارٹ مل جائے تو لمبا سکور کرتے ہوئے انگلش ٹیم کو دباؤ میں لیا جاسکتا ہے ۔ واضح رہے کہ انگلینڈ اور بھارت کے علاوہ آسٹریلیا پاکستا ن نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کو مین راؤنڈ میں رکھا گیا ہے جبکہ کوالفائنگ راؤنڈ سے سری لنکا اور ویسٹ انڈیز نے اس راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کیاہے جس کے باعث اب ٹیموں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے جنہیں دو پول میں تقسم کردیا گیا ہے ۔ ہر ٹیم اپنے پول کی ٹیم سے ایک ایک میچ کھیلے گی جس کے ہر گروپ سے دو دو ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.