پوپ بینیڈکٹ نومبر کے آخر میں ترکی کا دورہ کریں گے

منگل 17 اکتوبر 2006 12:54

ویٹی کن سٹی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین17اکتوبر2006) پوپ بینیڈکٹ نومبر کے آخر میں ترکی کا دورہ کریں گے ویٹی کن نے تصدیق کی ہے کہ ان کا یہ دورہ 28 نومبر سے یکم دسمبر تک ہو گا پوپ ایسے وقت میں دورہ کر رہے ہیں جبکہ دنیا بھر میں مسلمان اپنے نبی آخرالزمان کے خلاف پوپ کے ریمارکس پر احتجاج کر رہے ہیں جس پر پوپ نے معذرت بھی کی ہے-

متعلقہ عنوان :