ڈینگی فیور میں مبتلا مزید 35 مریضوں کا اضافہ، 29 کو ڈسچارج کردیا گیا،سندھ بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی نے داخل مریضوں میں مرض کی تشخیص کے لئے ٹیسٹ شروع کردیئے
منگل 17 اکتوبر 2006 21:35
(جاری ہے)
سندھ بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی نے ہسپتالوں میں داخل مریضوں میں مرض کی تشخیص کے لئے ٹیسٹ شروع کردیئے ہیں۔ سرکاری ہسپتالوں میں بخار میں مبتلا کئی مریضوں کو لایا گیا۔ جن میں بعض مریضوں کو فوری طبی امداد دے کر فارغ جبکہ ہیمرجک فیور کی صورت میں داخل کیا جارہا ہے۔
ڈاکٹر عبدالماجد نے ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس وقت آغا خان میں 49، لیاقت نیشنل میں 35، سول ہسپتال میں 12، ضیاء الدین میں 30، جناح ہسپتال میں 19، بسم اللہ تقی میں 4، حامد قائد آباد میں 1 چائیلڈ ہیلتھ اور عباسی شہید ہسپتال میں 6، 6 مریض داخل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.