کوہلو ،تراتانی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے سیکیورٹی فورسز کے 2اہلکار شدید زخمی

جمعہ 27 اکتوبر 2006 20:04

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اکتوبر۔2006ء ) بلوچستان کے علاقے کوہلو کے قریب تراتانی کے مقام پر بارودی سرنگ پھٹنے سے 2اہلکار شدید زخمی ہوگئے اطلاعات کے مطابق کوہلو کے علاقے تراتانی میں نامعلوم تخریب کاروں کی جانب سے زیر زمین بچھائی گئی بارودی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے 2اہلکار شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر تشویشناک حالت میں ہیلی کاپٹرکے ذریعے ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :